Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

ایس ایچ او اور سب انسپکٹر میں کیا فرق ہے؟

  • ایس ایچ او ایک چارج ہے جبکہ انسپکٹر یا سب انسپکٹر ایک رینک ہوتا ہے۔
  • دونوں ایک ہی پوسٹ کے دو نام ہیں
  • دونوں اے اور بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ایک سب انسپکٹر ایک ایس ایچ ہو سکتا ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر سب انسپکٹر ایس ایچ او بھی ہو۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

ایس ایچ او سے کیا بنتا ہے؟

  • سٹیشن ہاؤس انچارج
  • سینئر ہاؤس انچارج
  • سب اسٹیشن انچارج
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • d
  • ایس ایچ او سے سٹیشن ہاؤس آفیسر بنتا ہے۔
    پولیس اسٹیشن کے معاملات کا ذمہ دار ایس ایچ او ہوتا ہے۔
    ایس ایچ او ، انسپکٹر یا سب انسپکٹر ہو سکتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

ایف آئی آر کس کا مخفف ہے؟

  • فرسٹ انفارمیشن رپورٹ
  • فائنل انفارمیشن رپورٹ
  • فل انفارمیشن رپورٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ایف آئی آر ایسی درخواست یا رپورٹ ہوتی ہے جو کسی واقع کے بعد تحریری شکل میں پولیس کو دی جاتی ہے۔
    جس میں وقوعہ کے بارے میں تفصیلات درج ہوتی ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

لڑائی جھگڑے کے مقدمات کونسے مقدمات ہوتے ہیں؟

  • فوجداری مقدمات
  • سول مقدمات
  • دونوں اے اور بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • زمین اور لین دین کے معاملات کو سول مقدمات میں شمار کیا جاتا ہے۔

View More Details >>