Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

لوئر ہاؤس کسے کہتے ہیں؟

  • قومی اسمبلی
  • سینٹ
  • دونوں اے اور بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اپر ہاؤس سینٹ کو کہا جاتا ہے۔
    یہ دونوں ہاؤسز مل کر قانون سازی کرتے ہیں۔
    انہیں اردو میں ایوان بالا اور ایوان زیریں کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Interview MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستا ن کا قومی لباس کونسا ہے؟

  • شلوار قمیض
  • پینٹ شرٹ
  • پاجامہ کرتہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
    پاکستان کی قومی مٹھا ئی گلاب جامن ہے۔
    پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا قومی پہاڑ کونسا ہے؟

  • کے ٹو
  • ماؤنٹ ایورسٹ
  • گشر برم 1
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کے ٹو پہاڑ دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ ہے۔
    کے ٹو کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
    کے ٹو کوہ قراقرم میں واقع ہے۔
    کے ٹو کی کل بلندی 8611 میٹر ز ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Interview MCQs Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

زکوۃ نہ دینے والو ں کے خلاف جنگ کس خلیفہ نے کی؟

  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • d
  • اسلام کے کل چار خلیفہ گزرے ہیں۔
    پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    دوسرے خلیفہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    چوتھے خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

اقوام متحدہ کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟

  • ورلڈ بینک
  • یونائیٹڈ نیشن
  • ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اقوام متحدہ کو 24 اکتوبر 1945 کو قائم کیا گیا۔
    پاکستان نے اقوام متحدہ کو 30 ستمبر 1947 کو جوائن کیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

موجودہ چیئرمین کرکٹ بورڈ کون ہے؟

  • رمیز راجہ
  • احسان مانی
  • سید محسن رضا نقوی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو 1949 میں قائم کیا گیا۔سید محسن رضانقوی 6 فروری 2024 سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 37 ویں چیئرمین ہیں۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی مدت ملازمت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔

View More Details >>