- سریہ
- غزوہ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جس جنگ میں نبی ﷺ نے شرکت کی ہے اسے غزوہ کہا جاتا ہے۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
موجودہ چیف الیکشن کمشنر پاکستان کون ہے؟
- سکندر سلطان راجہ
- ثناء اللہ عباسی
- واجد ضیاء
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سکندر سلطان راجہ مورخہ 27 جنوری 2020 سے بطور چیف الیکشن کمشنر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔سکندر سلطان راجہ کا تعلق بھیرہ، سرگودھا سے ہے۔آپ ایک سول سرونٹ کے طور پر بھی مختلف اہم ترین عہدوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔
صدارتی انتخابات کی نگرانی کون کرتا ہے؟
- چیف الیکشن کمشنر
- اسپیکر قومی اسمبلی
- وزیر اعظم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
آبادی کے لحاظ سے سندھ کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟
- راولپنڈی
- سرگودھا
- کوئٹہ
- کراچی
- d
-
آبادی کے لحاظ سے کراچی نہ صرف سندھ بلکہ پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہے؟
- عمران خان
- عمر ایوب خان
- شہباز شریف
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
عمر ایوب خان مورخہ 2 اپریل 2024 سے اپوزیشن لیڈر کے طورپر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 12 ویں اپوزیشن لیڈر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) سے ہے۔
سندھ اسمبلی میں موجودہ اپوزیشن لیڈر کون ہے؟
- حلیم عادل شیخ
- علی خورشیدی
- مراد علی شاہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
علی خورشیدی 31 مارچ 2024 سے بطور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی خدمات سرا نجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے ہے۔
لائل پور کا نام لائل پور سے فیصل آباد کب کیا گیا؟
- 1977
- 1978
- 1979
- 1980
- a
-
لائل پور کا نام فیصل آباد ، شاہ فیصل کے نام کی مطابقت سے 1977 میں فیصل آباد کر دیا گیا۔
لائل پور کس شہر کا پرانا نام ہے؟
- ملتان
- فیصل آباد
- ساہیوال
- بہاولنگر
- b
-
برطانوی حکومت کے دوران ایک گورنر پنجاب گزرا ہے سر جیمز لائل جس کے نام پر فیصل آباد کا نام رکھا گیا۔
روشنیوں کا شہر پاکستان کے کس شہر کو کہا جاتا ہے؟
- لاہور
- اسلام آباد
- فیصل آباد
- کراچی
- d
-
باغوں اور کالجوں کا شہر لاہور کو کہا جاتا ہے۔
صوفیوں کا شہر ملتان کو کہا جاتا ہے۔
شاہینوں کس شہر سرگودھا کو کہا جاتا ہے۔
پھولوں کا شہر پشاور کو کہا جاتا ہے۔
گڈانی کس چیز کا نام ہے؟
- ساحل
- سمندر
- دریا
- عجائب گھر
- a
-
گڈانی ساحل ضلع لسبیلا بلوچستان میں واقع ہے۔