- حماد اظہر
- محمد اورنگزیب
- شوکت ترین
- اسحاق ڈار
- b
-
محمد اورنگزیب 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر خزانہ پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ ایک سیاستدان ہیں۔آپ کو بطور ٹیکنو کریٹ وزیر خزانہ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔آپ پیشے کے اعتبار سے ایک بینکر ہیں۔آپ حبیب بینک لمیٹڈ میں بطور صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔اس کے علاوہ آپ انٹرنیشنل بینک میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں جن میں سٹی بینک، جے پی مورگن بینک وغیرہ شامل ہیں۔آپ جسٹس خلیل الرحمن رمدے کے بھتیجے ہیں۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کس کرکٹ ٹیم سے شکست ہوئی؟
- انگلینڈ
- بھارت
- بنگلہ دیش
- آسٹریلیا
- d
-
پاکستانی ٹیم ٹی 20 سیمی فائنل میں ہار گئی ، اس پر آپ کہا کہیں گے؟
کرونا کا پہلا مریض پاکستان میں کب سامنے آیا؟
- 2021،فروری 22
- 2020، فروری 26
- 2019، دسمبر 19
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کرونا کا پہلا مریض پاکستان میں 26 فروری 2020 کو سامنے آیا۔
کرونا کا پہلا مریض عالمی سطح پر چین میں دسمبر 2019 میں سامنے آیا۔
کرونا کی ویکسین کا کیا نام ہے جسے پاکستان نے تیار کیا ہے؟
- پاک وک
- فائیزر
- سائینو وک
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سائینو وک، فائیزر، سائنو فارم، پاک وک وغیرہ کرونا ویکین کے نام ہیں۔
کرونا کیا ہے؟
- وائرس
- بیکٹیریا
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
یہ وائرس ایسا وائرس ہے۔ جس کا علاج ابھی تک صرف احتیاط ہے۔
خود کو غیر ضروری سفر، غیر ضروری جگہوں پر جانے سے روکیں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔
ماسک کا استمعال لازمی کریں۔
پاکستان کا سب سے بڑا ایئر پورٹ کونسا ہے؟
- جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ
- علامہ اقبال ایئر پورٹ
- فیصل آباد ایئر پورٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی میں واقع ہے۔
اس ایئر پورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر 52000 مسافروں کو ہینڈل کرنے کی کپیسٹی ہے۔
موجودہ وفاقی وزیر قانون پاکستان کون ہیں؟
- فروغ نسیم
- راجہ بشارت
- مرتضی وہاب
- اعظم نذیر تارڑ
- d
-
اعظم نذیر تارڑ مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وفاقی وزیر قانون خدمات سرا نجام دے رہے ہیں۔
موجودہ وزیر قانون سندھ کون ہیں؟
- ضیاء الحسن
- بیرسٹر مرتضی وہاب
- بلاو ل بھٹو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ضیاء الحسن لنجڑ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
صوبہ سندھ کے کتنے اضلاع ہیں؟
- 30
- 32
- 34
- 36
- a
-
صوبہ پنجاب میں کل اضلاع کی تعداد 36 ہے۔
صوبہ کے پی کے میں کل اضلاع کی تعداد 35 ہے۔
صوبہ بلو چستان میں کل اضلاع کی تعداد 33 ہے۔
بے نظیر بھٹو نے کب وفات پائی؟
- دسمبر 27،2007
- دسمبر 30،2007
- جنوری 27، 2007
- فروری 27، 2008
- a