- مشتاق احمد مہر
- راؤ سردار علی خان
- انعام غنی
- غلام نبی میمن
- d
-
سندھ پولیس کو 1843 میں سر چارلس نیپئر نے قائم کیا۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
موجودہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کس سیاسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں؟
- پاکستان پیپلز پارٹی
- مسلم لیگ ن
- پاکستان تحریک انصاف
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ صوبہ سندھ کے 30ویں وزیر اعلی ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔آپ مسلسل تیسری بار وزیر اعلی سندھ منتخب ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں۔آپ ماضی میں صوبہ سندھ کیلئے وزیر آبپاشی اور وزیر خزانہ خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
موجودہ گورنر سندھ کون ہیں؟
- امان اللہ یوسف زئی
- کامران ٹیسوری
- عمران اسمعیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
محمد کامران ٹیسوری مورخہ 10 اکتوبر 2022 سے بطور گورنر سندھ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ صوبہ سندھ کے 34 ویں گورنر ہیں۔آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے ہے۔
پاکستان کے موجودہ صدر کون ہیں؟
- میاں محمد نواز شریف
- عارف علوی
- آصف علی زرداری
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
آصف علی زرداری مورخہ 10 مارچ 2024 سے بطور صدر پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 14ویں صدر ہیں۔آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ دوسری بار صدرِ پاکستان کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔آپ پہلی بار 9 ستمبر 2008 اور دوسری بار 10 مارچ 2024 کو صدر پاکستان منتخب ہوئے۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم کا تعلق کس سیاسی پارٹی سے ہے؟
- پاکستان تحریک انصاف
- پاکستان پیپلز پارٹی
- مسلم لیگ ن
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیر اعظم ہیں۔آپ مورخہ 4 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعظم پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔