- 23 Years
- 24 Years
- 25 Years
- 26 Years
- a
-
First revelation was revealed in Gar E Hira.
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
There are verses in Surah Ahzab?
- 70
- 71
- 72
- 73
- d
-
Surah Ahzab is a Madni Surah.
There are 9 Rukus in Surah Ahzab.
The Holy Prophet (SAW) said that cleanliness (طہارت) is the part of:
- Islam
- Touheed
- Faith
- Risalat
- c
-
“Cleanliness is the part of faith” is mentioned in Muslim (Hadith Book).
To take bath on the day of Eid is:
- Sunnah
- Farz
- Mustahab
- Necessary
- a
-
To take bath (Ghusal) is Sunnah on Friday.
Holy Prophet declared “Khatam Un Nabiyeen” in the Surah:
- Surah Anfaal
- Surah Ahzab
- Surah Yaseen
- Surah Al Baqarah
- b
-
Surah Ahzab is 33rd Surah of Quran.
Khatam Un Nabiyeen word is used in Surah Ahzab ayat no 40.
زکوۃ کے نصاب کے لئے کتنی چاندی ضروری ہے؟
- ساڑھے سات تولہ
- ساڑھے بارہ تولہ
- ساڑھے باون تولہ
- ساڑھے ساٹھ تولہ
- c
-
زکوۃ کے نصاب کیلئے سونا ساڑھے سات تولہ ہونا ضروری ہے۔
زکوۃ کے نصاب کے لئے چالیس بکریوں ہونا ضروری ہیں۔
کونسا گناہ سب سے بڑا ظلم ہے ؟
- قتل و غارت
- بد کاری
- شرک
- رشوت خوری
- c
-
اور جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا، بے شک شرک کرنا سب سے بڑا ظلم ہے۔(سورہ لقمان آیت نمبر 13)
شرک کی تین اقسام ہیں۔
شرک بالذات، شرک بالصفات اور شرک بالعبادات
اللہ تعالی نے مدد حاصل کرنے کا حکم دیا ہے ؟
- نماز اور روزہ سے
- قرآن اور روزہ سے
- صبر اور نماز سے
- روزہ اور قرآن سے
- c
-
اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو۔بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔(سورہ البقرہ آیت نمبر 153)
حسد سے جل جاتی ہیں ۔
- نیکیاں
- لکڑیاں
- وفا داریاں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
درج بالا فقرہ ایک حدیث ہے جو کہ سنن ابی داؤد سے لی گئی ہے۔
”حسد سے بچوکیونکہ حسد نیکیوں کو کھا جاتا ہے جیسے آگ (خشک) لکڑیوں کو کھا جاتا ہے“۔
زبور کس پیغمبر پر نازل ہوئی ؟
- داؤد علیہ السلام
- ایوب علیہ السلام
- سلیمان علیہ السلام
- زکریا علیہ السلام
- a
-
تورات موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
زبور داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
انجیل عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
قرآن مجید آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوا۔