- معراج میں
- 11 نبوی
- 1 ہجری
- بعثت میں
- a
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا ۔۔۔۔دوسروں پر رحم نہیں کرتا۔
- جہاں
- جو
- جب
- چاہے
- b
قرآن مجید کا نزول کہا ں شروع ہوا؟
- کشف
- الہام
- غار حرا
- وجدان
- c
-
غار حرا میں پہلی وحی نازل ہوئی۔
پہلی وحی نبی ﷺ پر 40 سال کی عمر میں نازل ہوئی۔
پہلی وحی میں سورہ العلق کی پہلی 5 آیات نازل ہوئیں۔
حدیث کی کتنی اقسام ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- a
-
حدیث نبوی
حدیث قدسی
میکا عیل ؑ کے ذمہ کیا کا م ہے؟
- اللہ کا پیغام پیغمبروں تک پہنچانے کا
- قیامت کے دن صور پھونکنے کا
- روح قبض کرن
- بارش برسانا اور رزق پہنچانا
- d
-
جبراعیل ؑ کے ذمہ اللہ کا پیغام پیغمبروں تک پہنچانا تھا۔
میکاعیل ؑ کے ذمہ انسانوں کو رزق پہنچانا اور بارش برسانا ہے۔
روح قبض کرنے والے فرشتے کو ”ملک الموت“ کہا جاتا ہے۔
قیامت کے روز اسرافیل ؑ صور پھونکیں گے۔
نبی ﷺ کے دادا نے آپکا نام ۔۔۔۔رکھا۔
- مبشر
- احمد
- محمد
- رحمت اللعالمین
- c
-
نبی ﷺ کی والدہ نے آپ کا نا م احمد رکھا۔
نبی ﷺ کے دادا کا کیا نام تھا؟
- عبدالمطلب
- شعیب
- نوح
- آدم
- a
-
آخری نبی ﷺ کے والد کا نام عبداللہ ابن مطلب تھا جبکہ آپ ﷺ کے دادا کا نام عبدالمطلب صحبہ ابن ہاشم تھا۔
نوح ؑ کا لقب کیا تھا؟
- کلیم اللہ
- آدم ثانی
- روح اللہ
- خلیل اللہ
- b
-
کلیم اللہ موسیٰ ؑ کا لقب ہے۔
خلیل اللہ ابراہیم ؑ کا لقب ہے۔
عام دنوں کی نسبت رمضان میں کی گئی عبادت کا کتنا ثواب ملتا ہے؟
- 20 گنا
- 40 گنا
- 50 گنا
- 70 گنا
- d
ان شاء اللہ کا معنی ہے ؟
- سب تعریفیں اللہ کیلئے ہیں
- جو اللہ نے چاہا
- اگرا للہ نے چاہا
- اللہ آپ پر رحم کرے
- c
-
سورہ الانسان آیت نمبر 30 میں ان شاء اللہ کا لفظ موجود ہے۔