- رمی
- جمرات
- جمری عقبی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
شیطان کو بسم اللہ واللہ اکبر دُعا پڑھ کر کنکریاں ماری جاتی ہیں۔
شیطانوں (جمرات) کی تعداد تین ہے، ایک سب سے چھوٹا شیطان جسے جمرہ صغری کہتے ہیں، اُس سے بڑے شیطان کو جمرہ وسطی کہتے ہیں اور سب سے بڑے شیطان کو جمرہ عقبی کہا جاتا ہے۔
شیطانوں (جمرات ) کو پتھر مارنے کے عمل کو رمی کہا جاتا ہے۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
مزدلفہ کیا ہے؟
- عمارت
- سمندر
- صحرا
- مسجد
- c
-
مزدلفہ ، منی اور عرفات کے درمیان واقع ہے۔
حجاج کرام مزدلفہ میں 9 ذوالحجہ کو مغرب کے بعد آتے ہیں اور رات کھلے آسمان تلے بسر کرتے ہیں۔
مزدلفہ مکہ سے تقریبا 9 میل کے فاصلے پر ہے۔
مزدلفہ منی سے تقریبا 3 میل کے فاصلے پر ہے۔
شیطان کو کنکریاں مارنے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟
- وقوف
- رمی
- سعی
- طواف
- b
-
جب ابراہیم علیہ السلام اللہ کے حکم کو پُورا کرنے کیلئے اسماعیل علیہ السلام کو ذبح کرنے کیلئے جا رہے تھے تو اُس وقت جہاں جمرہ عقبہ ہے ، وہاں شیطان ،ابراہیم علیہ السلا م کے پاس آیا اور ابراہیم علیہ السلام نے اِسے سات کنکریاں ماریں او ر وہ زمین میں دھنس گیا۔
پھر دوبارہ شیطان ، ابراہیم علیہ السلام کے پاس آیا، وہاں جہاں پر جمرہ وسطی موجود ہے اور ابراہیم علیہ السلام نے اِسے دوبارہ سات کنکریاں ماریں اور وہ زمین میں دھنس گیا۔
پھر تیسری بار دوبارہ شیطان ، ابراہیم علیہ السلام کے پاس آیا، جہاں پر تیسرہ جمرہ موجود ہے اور ابراہیم علیہ السلام نے اِسے دوبارہ سات کنکریاں ماریں اور وہ زمین میں دھنس گیا۔
ابراہیم علیہ السلام کی اِسی سنت کی مناسبت سے شیطان کو کنکریاں ماری جاتی ہیں، رمی کیا جاتا ہے ۔جس سے شیطان مزید رُسوا ہوتا ہے۔
درج ذیل میں سے کونسا رُکنِ حج سب سے اہم ہے؟
- وقوف ِ عرفات
- وقوفِ مزدلفہ
- وقوفِ میقات
- وقوفِ منی
- a
-
وقوفِ عرفات سے مراد میدانِ عرفات میں قیام کرنا ہے۔
یومِ عرفہ کسے کہتے ہیں؟
- 8 ذوالحج
- 9 ذوالحج
- 10 ذوالحج
- 11 ذوالحج
- b
سعی سے کیا مراد ہے؟
- دو پہاڑی چوٹیو ں صفا اور مروہ کے درمیان سات چکر لگانا
- حج کیلئے احرام باندھنا
- حج کے دوران حاجی کی جدوجہد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سعی صفا سے شروع ہوتی ہے اور مروہ پر ختم ہوتی ہے۔
جبلِ رحمت کہاں واقع ہے؟
- مزدلفہ
- منٰی
- عرفات
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
جبل رحمت وہ جگہ ہے جس جگہ آپ ﷺ نے آخری خطبہ دیا۔
مکہ سے میدان عرفات کتنے فاصلہ پر ہے ؟
- 9 میل
- 10 میل
- 11 میل
- 12 میل
- a
-
منٰی سے میدان عرفات تقریبا 6 میل کے فاصلے پر ہے
آبِ زم زم کا کنواں خانہ کعبہ کی کس سمت میں واقع ہے؟
- شرق
- مغرب
- شمال
- جنوب
- a
-
آبِ زم زم کنواں اور مقامِ ابراہیم خانہ کعبہ کی مشرق کی سمت واقع ہیں
وہ جگہ جہاں حجاج کرام احرام باندھتے ہیں، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- مروہ
- صفا
- میقات
- عرفات
- c
-
میقات کے چھ مقامات ہیں جن میں ذوالحلیفہ، قرن المنازل، یلملم، ذات عرق، ابراہیم مرسیا اور جحفہ شامل ہیں۔