ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

کس غزوہ کو غزوہ ہوازن بھی کہا جاتا ہے ؟

  • غزوہ احزاب
  • غزوہ احد
  • غزوہ بدر
  • غزوہ حنین
  • d
  • غزوہ حنین 8 ہجری کو وادی حنین میں لڑا گیا۔
    اس جنگ میں قبیلہ بنو ہوازن سے مقابلہ تھا اسلئے اسے غزوہ ہوازن بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

سفر کی حالت میں ظہر، عصر اور عشاء کی فرض صلوۃ میں سے کتنی رکعات پڑھی جاتی ہیں؟

  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • a
  • سفر کی حالت میں اللہ تعا لی نے انسان کیلئے آسانی رکھی ہے کہ آپ مندرجہ بالا صلوۃ میں صرف 2 فرض پڑھیں گے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

نبی ﷺ کی پہلی بیوی کا کیا نام تھا ؟

  • ماریہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • نبی ﷺ کی گیارہ بیویاں تھیں ۔
    میمونہ رضی اللہ تعالی عنہا، صفیہ رضی اللہ تعا لی عنہا،جویریہ رضی اللہ تعالی عنہا، ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا، ہند رضی اللہ تعالی عنہا، زینب رضی اللہ تعالی عنہا،حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا، زینب بنت خزائمہ رضی اللہ تعالی عنہا، صودا رضی اللہ تعالی عنہا، عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا۔

View More Details >>