- 1
- 2
- 3
- 4
- d
-
تورات ، زبور ، انجیل اور قرآن مجید۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
وضو نماز کی ۔۔۔۔۔میں سے ہے ؟
- ارکان
- شرائط
- سنت
- آداب
- b
اللہ تعالی چاہتا ہے کی کافروں کی ۔۔۔۔۔کاٹ دے۔
- جڑ
- گردن
- ٹانگیں
- نسل
- a
-
مندرجہ بالا اللہ پاک کا حکم قرآن مجید کی سورہ انفال کی آیت نمبر 7 میں موجود ہے۔
غزوہ احزاب میں کس قبیلہ نے بد عہدی کی تھی؟
- بنو ہاشم
- بنو عطفان
- بنو نظیر
- بنو قریضہ
- d
غزوہ خیبر کب پیش آیا؟
- 5 ہجری
- 6 ہجری
- 7 ہجری
- 8 ہجری
- c
اذان کی ابتداء کب ہوئی ؟
- 1ہجری
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- a
اصل شرف و فضیلت کا معیا ر سب نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ہے
- دولت
- تقوی
- تعلیم
- معیار
- b
یوم الفرقان نام ہے؟
- غزوہ بدر کا
- غزوہ احد ک
- غزوہ احزاب کا
- غزوہ حنین کا
- a
زکوۃکے کتنے مصارف ہیں؟
- 7
- 8
- 9
- 10
- b
-
آٹھ مصارف زکوۃ میں فقراء، مساکین، عاملین زکوۃ، مولفۃالقلوب، غلام، مقروض ، فی سبیل اللہ اور مسافر شامل ہیں۔
روزہ کب فرض ہوا ؟
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a