Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

نبی ﷺ کی تلوار کا کیا نام تھا ؟

  • سیف اللہ
  • ذوالقرنین
  • ذولفقار
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • نبی ﷺ کی تلواروں میں سے ایک تلوار کا نام ذولفقار تھا۔ جو نبی ﷺ نے جنگ احد میں نمایاں کارکردگی کی بناء پر علی رضی اللہ تعالی عنہ کو دی۔

View More Details >>
Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

قرآن مجید کی کون سی سورہ ہے جو بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی ہے؟

  • سورہ نمل
  • سورہ البقرہ
  • سورہ توبہ
  • سورہ یسین
  • c
  • سورہ نمل میں دو بار بسم اللہ آتی ہے۔ایک بار شروع میں اور ایک بار درمیان میں۔

View More Details >>