- 1 ہجری
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- b
-
ذکوۃ اور روزہ 2 ہجری کو فرض ہوئے۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
قرآن پاک میں ارشاد باری تعالی ہے کہ ”اپنی اولاد کو قتل مت کرو“ ۔
- غربت اور افلاس کے ڈر سے
- سمجھ بوجھ کر
- نحوست کے ڈر سے
- شرم حیا کے باعث
- a
-
مفہوم: اپنی اولاد کو غربت افلاس کے ڈر سے قتل مت کرو۔ ان کو بھی اور تم کو بھی ہم (اللہ) رزق دیتا ہے۔ان کو قتل کرنا سنگین گناہ ہے۔ (القرآن ، سورہ الاسرہ، آیت نمبر 31)
پولیس کا محکمہ کس خلیفہ راشد کے دور میں قائم ہوا ؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
عمر رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے دوسرے خلیفہ ہیں۔
عمر رضی اللہ تعا لی عنہ کا دور خلافت تقریبا دس سال ہے۔
اسلامی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کسے کہتے ہیں ؟
- جزیہ
- صدقہ
- زکوۃ
- عشر
- c
-
ذکوۃ 2 ہجری کو فرض ہوئی۔
اسلام کا معاشی انصاف یہ ہے کہ۔۔۔
- امیروں سے چھین لیا جائے
- محنت کے مطابق دیا جائے
- سب کے برابر دیا جائے
- غریبوں کو زیادہ دیا جائے
- b
اسلام ایک دین ہے کیونکہ یہ۔۔۔۔۔
- رہبانیت سے منع کرتا ہے
- ضابطہ حیات ہے
- شریعت ہے
- نیکی کی طرف بلاتا ہے
- b
Jerusalem is the Holy City of:
- Muslims
- Jews
- Christians
- All of the above
- d
-
Jerusalem is located in Israel.
The area of Jerusalem is 125.1 Km2.
Which of the following animal is taxable for Zakat?
- Sheep
- Elephant
- Oxen
- Horse
- a
-
Zakat is payable on 40 Sheeps / Goats.
How many Ghazwa are mentioned in Quran?
- 10
- 12
- 14
- 16
- b
-
Total Ghazwa are 27 in Islam.
Which Sahabi was first Hafiz of Quran?
- Umar (R.A)
- Ali (R.A)
- Usman (R.A)
- Abu Baker Saddique (R.A)
- c
-
Usman Ghani (R.A) was also third Caliph of Islam.