Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

نبی ﷺ کی تلوار کا کیا نام تھا ؟

  • سیف اللہ
  • ذوالقرنین
  • ذولفقار
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • نبی ﷺ کی تلواروں میں سے ایک تلوار کا نام ذولفقار تھا۔ جو نبی ﷺ نے جنگ احد میں نمایاں کارکردگی کی بناء پر علی رضی اللہ تعالی عنہ کو دی۔

View More Details >>
Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

قرآن مجید کی کون سی سورہ ہے جو بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی ہے؟

  • سورہ نمل
  • سورہ البقرہ
  • سورہ توبہ
  • سورہ یسین
  • c
  • سورہ نمل میں دو بار بسم اللہ آتی ہے۔ایک بار شروع میں اور ایک بار درمیان میں۔

View More Details >>
Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

خواتین میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا ؟

  • عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • مردوں میں سب سے پہلے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا۔
    بچوںمیں سب سے پہلے علی رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

قرآن مجید کی سورہ البقرہ ہے۔ بقرہ کا کیا مطلب ہے ؟

  • واٹ
  • گائے
  • جول
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سورہ البقرہ قرآن مجید کی دوسری سورہ ہے۔
    سورہ البقرہ قرآن مجید کی سب سے بڑی سورہ ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے لمبی آیت بھی سورہ البقرہ میں ہے۔

View More Details >>