- 7
- 14
- 30
- 114
- a
-
There are 14 Sajda in Quran.
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
Makkah was conquered in which Hijri year?
- 7th AH
- 8th AH
- 9th AH
- 10th AH
- b
-
Muslims perfumed first Hajj in 9th Hijri.
پہلا حج کس کی امامت میں ادا کیا گیا؟
- محمد ﷺ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
پہلا حج 9 ہجری میں ادا کیا گیا۔
آخری نبی ﷺ نے فرمایا ،“میرے بعد اگر نبی ہوتا تو ۔۔۔۔۔ہوتا ”۔
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
سنن ترمذی حدیث نمبر 3686 میں مندرجہ بالا حوالہ موجود ہے۔
سب سے پہلے ختنہ کس نے کیا ؟
- ابراہیم علیہ السلام
- اسمعیل علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- a
-
قربانی اور ختنہ ابراہیم ؑ کی سنت ہے۔
وضو کے کتنے فرائض ہیں ؟
- 3
- 4
- 5
- 6
- b
-
چہرہ دھونا
ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھونا
سر کا مسح کرنا
پاؤں ٹخنوں سمیت دھونا
نبی ﷺ کے دانت مبارک کس غزوہ میں شہید ہوئے ؟
- احد
- بدر
- تبوک
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ہجری کیلنڈر کے مطابق غزوہ احد 7 شوال 3 ہجری میں لڑی گئی۔
عیسوی کیلنڈر کے مطابق غزوہ احد 625 عیسوی میں لڑا گیا۔
اعتکاف کی معنی ہیں۔۔۔۔۔۔
- تنہائی میں ٹھہرنا
- بیٹھنا
- لیٹنا
- چل پڑنا
- a
عرب میں یہودیوں کی طاقت کا سب سے بڑا مرکز ۔۔۔۔تھا۔
- خیبر
- مکہ
- مدینہ
- طائف
- a
فلاح اور نجات کے لئے کونسی چیز ضروری ہے؟
- نیک اور صالح عمل
- دنیاوی تعلیم
- کھیل کود
- ان میں سے کوئی نہیں
- a