Assistant Lineman (ALM) Islamic Study MCQs NTS Past Papers WAPDA Department

صلح حدیبیہ کو معاہدہ کس صحابی نے تحریر کیا؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • صلح حدیبیہ کا معاہدہ 6 ہجری میں طے پایا۔
    یہ معاہدہ مکہ کی جانب سے قریش مکہ اور مدینہ کی جانب سے نبی ﷺ کے درمیان طے پایا۔

View More Details >>
Assistant Lineman (ALM) Islamic Study MCQs NTS Past Papers WAPDA Department

غزوہ خیبر میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟

  • 1200
  • 1600
  • 2000
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • غزوہ خیبر 7 ہجری میں لڑا گیا۔
    غزوہ خیبر میں مسلمانوں کی تعداد 1400 سے 1600 تک تھی۔
    اس غزوہ میں 20 مسلمان شہید ہوئے اور 50 زخمی ہوئے جبکہ 93 کفار مارے گئے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

غار ثور میں نبی ﷺ نے کتنا عرصہ گزارا؟

  • تین دن
  • چار دن
  • پانچ دن
  • چھ دن
  • a
  • نبی ﷺ کے ساتھ غار میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ بھی تھے۔
    جن کا ذکر اللہ تعالی نے قرآن مجید ”اس غار والے کے ساتھ“ الفاظ کے ساتھ کیا ہے۔

View More Details >>