Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ نے کب اسلام قبول کیا ؟

  • 10 ہجری
  • 9 ہجری
  • 8 ہجری
  • 7 ہجری
  • c
  • ابو سفیان اسلام قبول کرنے سے پہلے اسلام کا سب سے بڑا دشمن تھا۔
    جب نبی ﷺ نے مکہ فتح کیا اور ابو سفیان کے ساتھ ساتھ تمام لوگوں کو معاف کردیا تو ابو سفیا ن ان تمام معاملات کو دیکھ کر متاثر ہوا ور اسلام قبول کر لیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

زنا سے منع کب فرمایا گیا ؟

  • 3 ہجری
  • 4 ہجری
  • 5 ہجری
  • 6 ہجری
  • c
  • یتیموں کے بارے میں احکامات 3 ہجری کو نازل ہوئے۔
    وراثت کے بارے میں احکامات 3 ہجری کے نازل ہوئے۔
    شراب کی ممانعت 4 ہجری کے ہوئی۔
    تیمم کےبارے میں احکامات 4 ہجری کو نازل ہوئے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

مصر کس امیر المومنین کے دور میں فتح ہوا ؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • مصر کو مسلمان فوج کے سپہ سالار امر ابن العاص نےفتح کیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

اسلام کےپہلے مؤذن کون ہیں ؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اسلام میں پہلی آزادانہ آذان بلال رضی اللہ تعالی عنہ نے دی۔
    پہلی آزادانہ آذان دینے کا مشورہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے دیا۔

View More Details >>