- 3
- 4
- 5
- 6
- b
-
چہرہ دھونا
ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھونا
سر کا مسح کرنا
پاؤں ٹخنوں سمیت دھونا
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
نبی ﷺ کے دانت مبارک کس غزوہ میں شہید ہوئے ؟
- احد
- بدر
- تبوک
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ہجری کیلنڈر کے مطابق غزوہ احد 7 شوال 3 ہجری میں لڑی گئی۔
عیسوی کیلنڈر کے مطابق غزوہ احد 625 عیسوی میں لڑا گیا۔
اعتکاف کی معنی ہیں۔۔۔۔۔۔
- تنہائی میں ٹھہرنا
- بیٹھنا
- لیٹنا
- چل پڑنا
- a
عرب میں یہودیوں کی طاقت کا سب سے بڑا مرکز ۔۔۔۔تھا۔
- خیبر
- مکہ
- مدینہ
- طائف
- a
فلاح اور نجات کے لئے کونسی چیز ضروری ہے؟
- نیک اور صالح عمل
- دنیاوی تعلیم
- کھیل کود
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
صلح حدیبیہ کو معاہدہ کس صحابی نے تحریر کیا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
صلح حدیبیہ کا معاہدہ 6 ہجری میں طے پایا۔
یہ معاہدہ مکہ کی جانب سے قریش مکہ اور مدینہ کی جانب سے نبی ﷺ کے درمیان طے پایا۔
غزوہ خیبر میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟
- 1200
- 1600
- 2000
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
غزوہ خیبر 7 ہجری میں لڑا گیا۔
غزوہ خیبر میں مسلمانوں کی تعداد 1400 سے 1600 تک تھی۔
اس غزوہ میں 20 مسلمان شہید ہوئے اور 50 زخمی ہوئے جبکہ 93 کفار مارے گئے۔
نماز تراویح 20 رکعات کس نے رائج کی؟
- عثمان رضی اللہ عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- d
غار ثور میں نبی ﷺ نے کتنا عرصہ گزارا؟
- تین دن
- چار دن
- پانچ دن
- چھ دن
- a
-
نبی ﷺ کے ساتھ غار میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ بھی تھے۔
جن کا ذکر اللہ تعالی نے قرآن مجید ”اس غار والے کے ساتھ“ الفاظ کے ساتھ کیا ہے۔
ہجرت کے وقت نبی ﷺ کے بستر پر کون سوئے ؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- a