Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

کلیم اللہ کس نبی کا لقب ہے ؟

  • موسی علیہ السلام
  • آدم علیہ السلام
  • اسمعیل علیہ السلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • صفی اللہ آدم علیہ السلام کا لقب ہے۔
    ذبیح اللہ اسمعیل علیہ السلام کا لقب ہے۔
    صدیق اور عتیق ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

قرآن مجید میں کس واحد صحابی کا نام کے ساتھ ذکر آیا ہے ؟

  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • انس رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر قرآن مجید کی سورہ احزاب کی آیت نمبر 37 میں موجود ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا ؟

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • غزوہ خندق کو ہی غزوہ احزاب کہا جاتا ہے۔
    غزوہ خندق 27 دن تک جاری رہی۔
    غزوہ خندق 5 ہجری یا 627 عیسوی میں لڑی گئی۔

View More Details >>