- Ramzan
- Rajab
- Muharram
- Zul Hajj
- b
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
آپ ﷺ کی پہلی بیوی کا کیا نام تھا؟
- ام حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا
- خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
- زینب رضی اللہ تعالی عنہا
- b
-
خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے جب آپ ﷺ کی شادی ہوئی اسوقت آپ ﷺ کی عمر 25 سال اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر 40 سال تھی۔
آپ ﷺ کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
- 55 سال
- 63 سال
- 60 سال
- 61 سال
- b
-
نبی ﷺ پر 40 سال کی عمر میں وحی نازل ہوئی۔
عیدین کی نماز میں کتنی رکعتیں ہوتی ہیں؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- b
-
بعض پیپرز میں نماز عیدین کی تکبیریں پوچھی گئی ہیں۔
مختلف احادیث سے ثابت ہے کہ نبی ﷺ نے 6 زائد تکبیر کے ساتھ نماز عید پڑھائی۔ اور مختلف احادیث سے ثابت ہے کہ نبی ﷺ نے 12 زائد تکبیر کے ساتھ نماز عید پڑھائی۔دونوں احادیث صحیح ہیں۔
پہلی مسلم ریاست کی بنیاد کہاں رکھی گئی؟
- ایران
- ریاض
- مدینہ
- مکہ
- c
-
نبی ﷺ جب مکہ سے مدینہ ہجرت کر کے آئے تو انھوں نے مسلم ریاست کی بنیاد رکھی۔
صوم کے لغوی معنی کیا ہیں ؟
- بھوکا رہنا
- روزہ
- رک جانا
- پیاسا رہنا
- c
-
صوم عربی زبان کا لفظ ہے۔صوم کو اردو میں روزہ کہا جاتا ہے۔
صوم ارکان اسلام کا چوتھا رکن بھی ہے۔
زبور کس نبی پر نازل ہوئی ؟
- داؤد علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- محمد ﷺ
- a
-
تورات موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
زبور داؤد ؑ پر نازل ہوئی۔
انجیل عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
قرآن مجید آخری نبی ﷺ پر نازل ہوا۔
اسرافیلؑ کا کیا کا م ہے؟
- روح قبض کرنا
- رزق دینا
- بارش برسانا
- صور پھونکنا
- d
-
عزرائیل ؑ کا کام روح قبض کرنا ہے۔ انہیں ملک الموت بھی کہا جاتا ہے۔
وحی کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- اعلان کرنا
- چپکے سے دل میں بات ڈالنا
- پیغام پہنچا دینا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
وحی کی تین اقسام ہیں۔
وحی قلبی
وحی کلام الہی
وحی ملکی
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟
- پانچ
- چھ
- سات
- آٹھ
- a
-
توحید
نماز
زکوۃ
روزہ
حج