Education Department Islamic Study MCQs Lecturer Islamiat PPSC Past Papers

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا دور خلافت کتنا تھا؟

  • 644-656
  • 655-675
  • 645-646
  • None of these
  • a
  • سب سے زیادہ خلافت کا دورانیہ عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا تھا۔
    عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی شادی نبی ﷺ کی دو بیٹیوں سے ہوئی اس لئے آپکا لقب ذوالنورین بھی ہے۔

View More Details >>
Assistant Islamic Study MCQs PPSC Past Papers Revenue Department

تبلیغ اسلام کا حکم کس سورہ میں آیا؟

  • سورہ شعراء
  • سورہ احزاب
  • سورہ کوثر
  • سورہ یسین
  • a
  • سورہ شعراء آیت نمبر 214 میں تبلیغ اسلام کا حکم موجود ہے۔
    سورہ مائدہ آیت نمبر 67 میں تبلیغ اسلام سے متعلقہ احکامات موجود ہیں۔

View More Details >>