Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

آپ ﷺ کی پہلی بیوی کا کیا نام تھا؟

  • ام حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • زینب رضی اللہ تعالی عنہا
  • b
  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے جب آپ ﷺ کی شادی ہوئی اسوقت آپ ﷺ کی عمر 25 سال اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر 40 سال تھی۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

عیدین کی نماز میں کتنی رکعتیں ہوتی ہیں؟

  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • b
  • بعض پیپرز میں نماز عیدین کی تکبیریں پوچھی گئی ہیں۔
    مختلف احادیث سے ثابت ہے کہ نبی ﷺ نے 6 زائد تکبیر کے ساتھ نماز عید پڑھائی۔ اور مختلف احادیث سے ثابت ہے کہ نبی ﷺ نے 12 زائد تکبیر کے ساتھ نماز عید پڑھائی۔دونوں احادیث صحیح ہیں۔

View More Details >>