- 5
- 7
- 9
- 11
- b
-
There are 114 Surah in Quran.
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
کس پیغمبر کی عمر سب سے کم تھی ؟
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- محمد ﷺ
- a
انبیاء کرام علیہ السلام کے نام سے کتنی سور شروع ہوتی ہیں ؟
- 5
- 6
- 7
- 8
- b
-
سورہ محمد، سورہ یوسف، سورہ ہود، سورہ ابراہیم، سورہ نو ح ، سورہ یونس
نماز کا ذکر قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے ؟
- 500 مرتبہ
- 600 مرتبہ
- 700 مرتبہ
- 800 مرتبہ
- c
When the truce of Hudaibia took place?
- 6th Hijri
- 7th Hijri
- 8th Hijri
- 9th Hijri
- a
-
This treaty was between Muhammad (PBUH) from Medina and Qureshi tribe of Mecca.
بیت المقدس / مسجد اقصی کو آگ لگانے کا واقعہ کب پیش آیا؟
- 1960
- 1969
- 1975
- 1982
- b
-
مسجد اقصی کو 21 اگست 1969 کو ایک آسٹریلین کرسچین مائیکل ڈینس روہن نے آگ لگائی۔
توحید کا اُلٹ کیا ہے؟
- چوری
- شرک
- دھوکا
- قتل
- b
-
شرک کی تین اقسام ہیں جن میں شرک بالذات، شرک باالصفات اور شرک باالعبادات شامل ہیں۔
The only Sahabi who is mentioned by name in the Holy Quran is:
- Saeed Bib Abi Waqas (R.A)
- Zaid Bin Haris (R.A)
- Abu Bakkar Saddique (R.A)
- Umar (R.A)
- b
-
The name of Zaid Bin Haris (R.A) is mentioned in Surah Al-Ahzab, Ayat no 37.
قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر کس پیغمبر کا آیا ہے ؟
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- b
-
قرآن مجید میں تقریبا 136 بار موسی علیہ السلام کا ذکر آیا ہے۔
مکہ کب فتح ہوا؟
- 7 ہجری
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- 10 ہجری
- b
-
عیسوی کیلنڈر کے مطابق نبی ﷺ نے مکہ کو 11 دسمبر 629 میں فتح کیا۔