- عبادت
- درد مندی
- سخاوت
- باہمی میل جول
- b
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
مذاہب عالم میں ۔۔۔۔۔ کو عبادت قرار دیا گیا۔
- غسل
- دُوسروں کی مدد
- پابندی وقت
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
۔۔۔۔۔ کا وجود ازل سے انسان کے ساتھ جُڑا ہے؟
- عقیدہ الوہیت
- نیکی اور بدی
- گُناہ اور جرم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
انسان کے اخلاق اور کردار کا اندازہ کس بات سے لگایا جا سکتا ہے؟
- اُس کی دولت سے
- اُس کی صحبت سے
- اُس کی خوش اخلاقی سے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
وہ شخص جو کسی مذہب کو نہیں مانتا، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- اقلیت
- فاسق
- ملحد
- کافر
- c
-
وہ شخص جو نہ تو خدا کا قائل ہو اور نہ اُس کی صفات کا ، ایسے شخص کو دہریہ یا ملحد کہتے ہیں۔
شادی کے وقت محمدﷺ اور خدیجہ ﷺ کی عمر کیا تھی؟
- 24 سال 40 سال
- 25 سال 40 سال
- 26 سال 41 سال
- 27 سال 42 سال
- b
-
آپ ﷺ کی خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن جو اولاد پیدا ہوئی اُن میں 2 بیٹے اور 4 بیٹیاں شامل ہیں۔
زکوۃ کس سن ہجری میں فرض ہوئی؟
- دو ہجری
- پانچ ہجری
- چار ہجری
- چھ ہجری
- a
-
زکوۃ 2 ہجری میں فرض ہوئی۔
روزہ 2 ہجری کو فرض ہوا۔
حج 9 ہجری کو فرض ہوا۔
کس صحابی کو امین الامت کا لقب دیا گیا؟
- عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
- بلال رضی اللہ تعالی عنہ
- انس رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق فہر قبیلہ سے تھا۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق عشرہ مبشرہ میں بھی ہوتا ہے۔
سب سے پہلی الہامی کتاب کونسی ہے؟
- قرآن مجید
- انجیل
- تورات
- زبور
- c
-
سب سے پہلے الہامی کتاب تورات ہے جو موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
دوسری الہامی کتاب زبور ہے جو داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
تیسری الہامی کتاب انجیل ہے جو عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
چوتھی الہامی کتاب قرآن مجید ہے، جو آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوئی۔
سب سے پہلی مسجد جو نبی ﷺ نے تعمیر کروائی ، اُس کا کیا نام ہے؟
- مسجدِ قُبا
- مسجد نبوی
- مسجد اقصی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اسلام کی پہلی مسجد ، مسجد قُبا کو کہا جاتا ہے۔
اسلام کی دوسری مسجد، مسجد نبوی کو کہا جاتا ہے۔
اسلام کی تیسری مسجد، مسجد اقصی کو کہا جاتا ہے۔