Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) NTS Past Papers Supporting Staff Moavineen E Hujjaj

حج اسلام کا کونسا رُکن ہے؟

  • دوسرا
  • تیسرا
  • چوتھا
  • پانچواں
  • d
  • ارکان اسلام کی تعداد پانچ ہے جس میں شہادت، صلوۃ، زکوۃ، روزہ اور حج شامل ہیں۔
    حج ارکانِ اسلام کے ارکان میں سے وہ رُکن ہے جو مالی اور جسمانی دونوں قربانیاں مانگتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

قرآن مجید میں مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟

  • 26
  • 27
  • 28
  • 29
  • c
  • قرآ ن مجید میں کُل سورہ کی تعداد 114 ہے۔
    جن میں 28 مدنی اور 86 مکی سورہ شامل ہیں۔
    مدنی سورہ 10 سال تک نازل ہوئیں اور مکی سورہ 13 سال تک نازل ہوئیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

ابو جہل کس جنگ میں مارا گیا؟

  • جنگ خندق
  • جنگ بدر
  • جنگ حنین
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ابو جہل کا اصل نام عمر بن ہشام تھا۔
    ابو جہل کو دو بھائیوں معاذ اور معوذ نے غزوہ بدر میں قتل کیا۔
    غزوہ بدر 17 رمضان المبارک 2 ہجری میں لڑی گئی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

زکوۃ ایک اسلامی حکم ہے۔جو ایک سال کے دوران ۔۔۔۔۔۔ فیصد شرح سے دولتپر لاگو ہوتا ہے۔

  • 2 فیصد
  • 2.5 فیصد
  • 3 فیصد
  • 3.5 فیصد
  • b
  • زکوۃ 2 ہجری کوفرض ہوئی۔
    زکوۃ ایک سال میں 2.5 فیصد یا مال کا 40 واں حصہ ہوتی ہے۔

View More Details >>