Interview MCQs Islamic Study MCQs

نماز جنازہ کیا ہے؟

  • سنت موکدہ
  • فرضِ کفایہ
  • واجب
  • غیر واجب
  • b
  • فرض کفایہ کا مطلب ایسا فرض ہے جسے چند لوگ بھی ادا کر دیں تو سب کی جانب سے ادا ہو جاتا ہے۔ نماز جنازہ ایسی نماز ہے جس میں آذان، تکبیر اور سجدہ نہیں ہوتا۔

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

اسلامی سال کا پہلا مہینہ کونسا ہے؟

  • صفر
  • رمضان
  • محرم
  • ربیع الاول
  • C
  • بہت سے پیپرز اور انٹرویوز میں اسلامی مہینوں کے نام پوچھے گئے ہیں اور بہت سے انٹرویوز اور پیپرز میں اسلامی مہینوں کی ترتیب پوچھی گئی ہے۔ اس لئے اسلامی مہینوں کے نام اور ترتیب یاد کر لیں۔اسلامی مہینوں کے نام اور ترتیب درج ذیل ہے۔
    محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الثانی، جمادی الاول، جمادی الثانی، رجب ، شعبان،رمضان، شوال، ذوالقعدہ اور ذولحجہ۔

View More Details >>