- ابو الحسن مسلم القشیری
- ابو الحسین مسلم بن الحجاج
- ابوالحسن مسلم الزہراوی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
امام مسلم کا پور انام ابو الحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری بن درین تھا۔ابو الحسن آپکی کنیت تھی اور عساکرالدین آپکا لقب تھا۔آپ کا تعلق عرب کے مشہور قبیلہ اور خاندان بنو قشیر سے تھا۔آپ نیشا پور ایران میں پیدا ہوئے اور 5 مئی 875 عیسوی کو نیشا پور ایران میں وفات پائی۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
محسن انسانیت محمد ﷺ نے درخت لگانے کو کونسا عمل قرار دیا ہے؟
- ایثار
- صدقہ عارضی
- صدقہ جاریہ
- سخاوت
- c
-
مندرجہ بالا حدیث مبارکہ کا حوالہ صحیح بخاری حدیث نمبر 6012 میں موجود ہے۔
موسی علیہ السلام اور شعیب علیہ السلام ۔۔۔۔۔ کرتے تھے۔
- گلہ بانی اور کاشتکاری
- تلواریں اور زریں بنانا
- کپڑے سینا اور کاشتکاری کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
انما یخشی اللہ من عباد ہ العلموا کے درست ترجمہ کا انتخاب کریں۔
- اللہ کے بندوں میں سے اہل علم ہی اللہ سے ڈرتے ہیں
- اللہ کے بندوں میں سے اہل مال ہی اللہ سے ڈرتے ہیں
- اللہ کے بندے جو جہاد کرتے ہیں وہ اللہ سے ڈرتے ہیں
- اللہ کی مخلوقات میں سے متقی لوگ اللہ سے ڈرتے ہیں
- a
-
مندرجہ بالا آیت قرآن مجید کی سور الفاطر کی آیت نمبر 28ہے
ــــــــــ کے یہودیوں نے مسلمانوں کے خاتمہ کیلئے قبائل عرب کو جنگ پر اُکسایا۔
- خیبر
- بنو نضیر
- بنو عوف
- بنو قریظہ
- a
علی رضی اللہ تعالی عنہ نے غزوہ خیبر کے موقع پر نہایت بہادری کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے سردار کو شکست دی۔
- بنو قموص
- قلعہ ناعم
- حصن السلام
- حصن النقاۃ
- a
-
غزوہ خیبر مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان 7 ہجری کو لڑی جانے والی جنگ ہے۔
نبی ﷺ کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا؟
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
- خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ام سلمی رضی اللہ تعالی عنہا
- b
-
جب خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شادی نبی ﷺ سے ہوئی اُس وقت آپ کی عمر 40 سال اور نبی ﷺ کی عمر 25 سال تھی
خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی کنیت ـــــــــ تھی۔
- طاہرہ
- زہرہ
- ام المساکین
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا تعلق قریش کے ۔۔۔۔۔قبیلے سے تھا۔
- بنو اسد
- بنو تمیم
- بنو عدی
- بنو کلب
- a
انبیاء علیہ السلام اپنی اپنی امتوں کیلئے ۔۔۔۔۔۔ہوتے ہیں۔
- تاجر
- معلم
- سیاستدان
- حکمران
- b