CTS Past Papers Islamic Study MCQs Jail Police Department Police Department Warder Prison Police (Punjab)

نمازِ استسقاء کس غرض سے پڑھی جاتی ہے؟

  • استغفار کیلئے
  • چاند گرہن کیلئے
  • سورج گرہن کیلئے
  • بارش کیلئے
  • D
  • چاند گرہن کے وقت نمازِ خسوف پڑھی جاتی ہے۔
    سورج گرہن کے وقت نمازِ کسوف پڑھی جاتی ہے۔

View More Details >>
CTS Past Papers Islamic Study MCQs Jail Police Department Police Department Warder Prison Police (Punjab)

رشوت دینے والے کو کیا کہتے ہیں؟

  • مرتشی
  • راشی
  • عرشی
  • سرشت
  • B
  • راشی کا مطلب رشوت دینے والا ہے جبکہ مرتشی کا مطلب رشوت لینے والا ہے۔
    الراشی والمرتشی فی النار
    رشوت دینے اور رشوت لینے والا دونوں جہنمی ہیں۔

View More Details >>