Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) Islamic Study MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

The relatives of Prophet (PBUH) in the first migration to Abyssinia were:

  • Abbas (R.A)
  • Ali (R.A) and Fatima (R.A)
  • Abu Bakkar (R.A) and Ayesha (R.A)
  • Usman (R.A) and Ruqayya (R.A)
  • d
  • اس ہجرت کو ہجرت حبشہ بھی کہا جاتا ہے۔
    اس ہجرت میں 11 مردوں اور چار عورتوں نے حصہ لیا۔
    ہجرت حبشہ / پہلی ہجرت 615 عیسوی میں کی گئی۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

غزوہ تبوک کون سے موسم میں ہوا ؟

  • سخت سردی کے موسم میں
  • سخت گرمی کے موسم میں
  • معتدل موسم میں
  • بہار کے موسم میں
  • b
  • غزوہ تبوک 9 ہجری میں لڑا گیا۔
    یہ غزوہ سخت قحط اور گرمی کے موسم میں لڑا گیا۔غزوہ تبوک کو اسی وجہ سے تنگ دستی کا لشکر بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

اللہ کی تلوار کس صحابی کا لقب ہے ؟

  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ
  • سلیمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کو سیف اللہ (اللہ کی تلوار) کا لقب حاصل ہے۔
    خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ نے 8 ہجری کو اسلام قبول کیا۔

View More Details >>