- سخت سردی کے موسم میں
- سخت گرمی کے موسم میں
- معتدل موسم میں
- بہار کے موسم میں
- b
-
غزوہ تبوک 9 ہجری میں لڑا گیا۔
یہ غزوہ سخت قحط اور گرمی کے موسم میں لڑا گیا۔غزوہ تبوک کو اسی وجہ سے تنگ دستی کا لشکر بھی کہا جاتا ہے۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
۔۔۔۔۔کا دوسرا نام صدقہ بھی ہے؟
- حج
- زکوۃ
- خیرات
- بھلائی
- d
اللہ کی تلوار کس صحابی کا لقب ہے ؟
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ
- سلیمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کو سیف اللہ (اللہ کی تلوار) کا لقب حاصل ہے۔
خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ نے 8 ہجری کو اسلام قبول کیا۔
عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی کنیت کیا تھی؟
- اُم عبداللہ
- بتول
- طاہرہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ام المومنین عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا آخری نبی محمد ﷺ کی ازواج مطہرات میں سے ہیں۔آپ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی بیٹی تھیں۔
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل نام عبداللہ تھا
نبی ﷺ کے بعد کوئی رسول یا نبی آنے والے نہیں ہیں۔اس عقیدہ کو کیا کہتے ہیں؟
- عقیدہ آخرت
- عقیدہ آخرت
- عقیدہ ختم نبوت
- عقیدہ ختم نبوت
- c
-
قرآن مجید میں بہت سی آیات میں ختم نبوت کا ذکر ملتا ہے ۔جیسا کہ سورہ احزاب کی آیت نمبر 40، سورہ المائدہ کی آیت نمبر 03 جیسی بہت سی آیات موجود ہیں۔
۔۔۔۔۔عین خانہ کعبہ کے اوپر ہےہر روز ستر ہزار فرشتے اس کا طواف کرتے ہیں ؟
- سدرۃ المنتہیٰ
- اسراء
- بیت المقدس
- بیت المعمور
- d
-
بیت المعمور کا مطلب ہے آباد گھر۔
بیت المعمور ساتویں آسمان پر ہے۔ہر روز بیت المعمور کا ستر ہزار فرشتے طواف کرتے ہیں۔
قرآن مجید میں سور ہ طور کی آیت نمبر 4 میں بیت المعمور کا ذکر موجود ہے۔
بارش کیلئے کونسی نماز پڑھی جاتی ہے ؟
- نماز کسوف
- نماز خسوف
- نماز استخارہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
-
بارش کیلئے نماز استسقاء پڑھی جاتی ہے۔
سورج گرہن کے وقت نماز کسوف پڑھی جاتی ہے۔
چاند گرہن کے وقت نماز خسوف پڑھی جاتی ہے۔
Al-Ateeq is the title of….
- Umar (R.A)
- Abu Bakkar Saddique (R.A)
- Ali (R.A)
- Usman (R.A)
- b
The compilation of Quran completed in the reign of pious Caliph…..
- Usman (R.A)
- Ali (R.A)
- Umar (R.A)
- Abu Bakkar Saddique (R.A)
- a
رسالت کے لغوی معنی کیا ہیں ؟
- پیغام پہنچانا
- بندگی کرنا
- اللہ تعالی کے محبوب بندے
- پیغام لینا
- a