Constable (KPK Police) Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

سفر معراج کے دوران چوتھے آسمان پر نبی ﷺ کی ملاقات ۔۔۔۔سے ہوئی؟

  • یوسف علیہ السلام
  • ہارون علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • ادریس علیہ السلام
  • d
  • پہلے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات آدم علیہ السلام سے ہوئی۔
    دوسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات عیسی علیہ السلام اور یحیی علیہ السلام سے ہوئی۔
    تیسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات یوسف ؑ سے ہوئی۔
    چوتھے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ادریس علیہ السلام سے ہوئی۔
    پانچویں آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ہارون علیہ السلام سے ہوئی۔
    چھٹے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات موسی علیہ السلام سے ہوئی۔
    ساتوں آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ابراہیم علیہ السلام سے ہوئی۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

واقعہ معراج کا ذکر کس سورہ میں ہے ؟

  • سورہ الکوثر
  • سورہ الرحمن
  • سورہ الفلق
  • سورہ النجم
  • d
  • واقعہ معراج سورہ النجم اور سورہ بنی اسرائیل میں ہے۔
    واقعہ معراج کو واقعہ اسراء بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

زبور کس پیغمبر پر نازل ہوئی ؟

  • داؤد علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • a
  • تورات، موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    زبور ، داود ؑ پر نازل ہوئی۔
    انجیل ، عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    قرآن مجید ، آخری نبی ﷺ پر نازل ہوا۔

View More Details >>