Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

قر آن پاک کی سب سے چھوٹی سورہ کونسی ہے؟

  • سورہ الفلق
  • سورہ الکوثر
  • سورہ الناس
  • سورہ یسین
  • b
  • قرآن پاک کی سب سے لمبی سورہ ، سورہ البقرہ ہے۔
    قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت بھی سورہ البقرہ میں موجود ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

اسرافیل علیہ السلام کے سپُرد کیا کام ہے؟

  • قیامت کے روز صور پھونکنا
  • بارش برسانا
  • رزق فراہم کرنا
  • روح قبض کرنا
  • a
  • جبریل علیہ السلام کے سُپرد اللہ کا پیغام پیغمبروں تک پہنچانا تھا۔
    اسرافیل علیہ السلام کے سُپرد قیامت کے روز صور پھونکنا ہے۔
    عزرائیل علیہ السلام کے سُپرد موت کے وقت روح قبض کرنا ہے۔
    میکائیل علیہ السلام کے سُپرد بارش کا انتظام اور مخلوق کو روزی پہنچانا ہے۔

View More Details >>