- 22 سال
- 23 سال
- 24 سال
- 25 سال
- b
-
پہلی وحی نبی ﷺ پر غار حرا میں نازل ہوئی۔
جب نبی ﷺ پر پہلی وحی نازل ہوئی اُس وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک 40 سال تھی۔
نبی ﷺ پر پہلی وحی میں سورہ العلق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئیں۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
طہارت کے لفظی معنی ۔۔۔۔ہیں۔
- عبادت کرنا
- پاک ہونا
- وضو کرنا
- غسل کرنا
- b
-
طہارت کا مطلب پاکیزگی ہے۔
زکوۃ ۔۔۔۔عبادت ہے؟
- مالی
- لغوی
- بدنی
- روحانی
- a
-
روزہ ایک جسمانی عبادت ہے۔
اللہ تعالی سے محبت کا تقاضا کیا ہے ؟
- دل سے تسلیم نہ کیا جائے، عمل کیا جائے
- نافرمانی کی جائے
- دل سے تسلیم کیا جائے
- اللہ کے احکام کو دل سے تسلیم کی جائے اور عمل کیا جائے
- d
تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن ۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔
- پڑھا- پڑھایا
- سیکھا - سکھایا
- پڑھا – یاد کیا
- پڑھا- حفظ کیا
- b
-
خیر کم من تعلم القرآن و علمہ (الحدیث، صحیح البخاری)
قرآن مجید کس کی طرف سے نازل شدہ ہے ؟
- اللہ تعالی کیطرف سے
- عرش کیطرف سے
- آسمان
- جنت سے
- a
-
قرآن مجید تقریبا 23 سال کے عرصہ میں نازل ہوا۔
زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے؟
- 30
- 32
- 34
- 36
- b
-
زکوۃ اسلام کا تیسرا بنیادی ستون ہے۔
زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں تقریبا 32 بار ایا ہے۔
نماز کا ذکر قرآن میں تقریبا 700 بار آیا ہے۔
نبی ﷺ کے دادا عبدالمطلب نے کتنے سال آپکا خیال رکھا ؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- b
-
نبی ﷺ کے دادا کا اصل نام شیبہ ابن ہاشم تھا۔
بی بی ام حبیبہ کا اصل نام کیا تھا ؟
- عمیرا
- سلمی
- حنا
- رملا
- d
-
بی ام حبیبہ نبی ﷺ کی ازواج مطہرات میں سے ہیں۔
بی بی ام حبیبہ کا ایمان لانے سے قبل نام رملا تھا۔
کس زمین کو پیغمبروں کی سرزمین کہا جاتا ہے ؟
- عراق
- شام
- سعودی عرب
- فلسطین
- d
-
فلسطین میں بہت سے پیغمبر آئے اس لئے فلسطین کو پیغمبروں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔