Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

ان شاء اللہ کا کیا مطلب ہے؟

  • اگر اللہ نے چاہا
  • اللہ بہتر جانتا ہے
  • اللہ کی رحمت ہو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ان شاء اللہ کا لفظ قرآن مجید کی سورہ الکہف کی آیت نمبر 23 میں موجود ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

خلیل اللہ کس پیغمبر کا لقب ہے؟

  • نوح علیہ السلام
  • اسماعیل علیہ السلام
  • داؤد علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • d
  • موسی ؑ سے کا لقب کلیم اللہ ہے۔
    نوح ؑ کا لقب بشر ثانی ہے۔
    اسمعیل ؑ کا لقب ذبیح اللہ ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

کس صحابی کو اسد اللہ کا لقب دیا گیا ؟

  • عثمان فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمررضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ابو تراب بھی ہے۔

View More Details >>