- 2ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
ساڑھے 7 تولہ سونا پر زکوۃ واجب ہے۔
ساڑھے باون تولہ چاندی پر زکوۃ واجب ہے۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
اسلام کے کس رکن کو ڈھال کہا گیا ہے ؟
- روزہ
- زکوۃ
- حج
- توحید
- a
-
روزہ 2 ہجری کو فرض ہوا۔
اعتکاف کی کتنی اقسام ہیں؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- c
روزہ کی کتنی اقسام ہیں ؟
- 06
- 07
- 08
- 09
- a
کراما کاتبین کن فرشتوں کو کہا جاتا ہے؟
- اعمال لکھنے والے
- کام کرنے والے
- جہنم کے
- جنت کے
- a
-
کراما کاتبین وہ فرشتے ہیں جن کے بارے میں ہمارا عام کنسیپٹ ہے کہ وہ ہمارے دائیں بائیں کندھوں پر ہوتے ہیں۔
دائیں کندھے والا نیکیاں لکھتا ہے اور بائیں کندھے والا برائیاں۔
سورج گرہن کے وقت کون سی نماز پڑھی جاتی ہے ؟
- نماز کسوف
- نماز خسوف
- نماز استسقاء
- نماز حاجت
- a
-
چاند گرہن کے وقت نماز خسوف پڑھی جاتی ہے۔
نماز استسقاء کس لئے پڑھی جاتی ہے ؟
- رحمت کیلئے
- بارش کیلئے
- دھوپ کیلئے
- گرمی کیلئے
- b
جو شخص مسلمان ہو کر اسلام سے پھر جائے ، اسے کیا کہتے ہیں؟
- غیر مسلم
- کافر
- مرتد
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
غسل کے کنتے فرائض ہیں ؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- C
-
غسل کے 3 فرائض ہیں جبکہ وضو کے 4 فرائض ہیں۔
دوزخ کے فرشتوں کی تعدا د کیا ہے؟
- 17
- 18
- 19
- 20
- c