Health Department Mathematics MCQs NTS Past Papers Vaccinator

اگر تین جوڑے کپڑے 2 گھنٹے میں سوکھتے ہیں تو چھ جوڑے کپڑے کتنی دیر میں سوکھیں گے؟

  • 2 گھنٹے
  • 3 گھنٹے
  • 4گھنٹے
  • 5 گھنٹے
  • A
  • دھوپ میں اگر آپ نے 8 جوڑے بھی دال دیئے ہیں تو ظاہر سی بات ہے ایک ہی مقررہ وقت میں خشک ہو ں گے۔اگر 2 جوڑے 2 گھنٹے میں سُوکھیں گے تو باقی 6بھی اُسی دورانیہ میں دو گھنٹے میں سُوکھیں گے۔

View More Details >>
Health Department Mathematics MCQs NTS Past Papers Vaccinator

اگر ایک انڈا چولہے پر اُبلنے میں 3 منٹ لیتا ہے تو سات انڈے ابالنے میں کتنا وقت درکار ہوگا۔

  • 3منٹ
  • 4 منٹ
  • 5 منٹ
  • 6 منٹ
  • A
  • ایک انڈا 3منٹ لیتا ہے تو ظاہر سی بات ہے باقی تمام چاہے وہ سات ہیں یا دس اُسی وقت میں اُبلیں گے۔

View More Details >>
1 9 10 11 12 13 79