Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

AED stands for:

  • Actual External Defibrillation
  • Auto External Defibrillation
  • Automated External Defibrillation
  • All of the above
  • c
  • اے ای ڈی سے زندگی بچانے کو مواقع بڑھ جاتے ہیں۔
    فارمولا کے تحت استمعال کیا جائے۔ Eight P’s اے ای ڈی کو ہمیشہ
    P ---Pace Maker
    دل کی حرکات کی بحالی کیلئے ، دل کو کرنٹ فراہم کرنے کیلئے والو کے اندر سیل لگایا جاتا ہے۔ جس مریض میں یہ موجود ہو وہاں اے ای ڈی پیڈ کا ستمال نہیں ہو گا۔
    P---Perspiration
    اگر مریض کو پسینہ آرہا ہے تو اس صورت میں اے ای ڈی پیڈ استمعال نہیں ہو گا۔
    P---Pendants
    اگر مریض نے لوہے کی چیز پہنی ہوئی ہے تو پیڈ استمعال نہیں ہو گا، پہلے وہ چیز اتری جائے گی پھر پیڈ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
    P---Patches
    مریض جہاں سے نکوٹین لیتا ہے، اور فنگس وغیرہ کی جگہ پر اے ای ڈی پیڈ استمعال نہیں ہوں گے۔
    P---Piercing
    ناک کان وغیرہ میں چھید کروایا ہوا ہے تو وہاں اے ای ڈی پیڈ اپلائی نہیں ہو گا۔
    P---Playtex
    انڈر گارمنٹس میں اگر لوہے کی کوئی چیز ہے تو اے ای ڈی پیڈ استمعال نہیں ہو گا۔
    P---Pregnancy
    اگر عورت حاملہ ہے تو اس صورت میں بھی اے ای ڈی پیڈ استمعال نہیں ہو گا۔
    P---Pani
    سینہ پر اگر پانی لگا ہو تو اے ای ڈی پیڈ استمعال نہیں ہو گا۔

View More Details >>