Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

کچا چھٹا کہنا ، کا کیا مطلب ہے؟

  • بچپن کا حال سُنانا
  • لا حاصل بولنا
  • چھٹی پڑھ کر سُنانا
  • صحیح صحیح حال بیان کرنا
  • d
  • کچا چھٹا کہنا سے مراد صحیح صحیح بیان کرنا، تفصیل کے ساتھ ظاہر کر دینا، سب کچھ کہہ دینا اور ڈھکا چھپا بتا دینا وغیرہ شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

رُباعی کس ادب سے آئی ہے؟

  • عربی
  • اُردو
  • ہندی
  • فارسی
  • d
  • رباعی عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی چار ، چار کے ہیں۔
    رباعی میں چار مصرعوں میں مضمون مکمل کر لیا جاتا ہے۔
    رباعی کا مؤجد فارسی زبان کو مانا جاتاہے۔
    مختلف کتابوں میں رباعی کو مختلف نام دیئے گئے ہیں جن میں رباعی، ترانہ، دو بیتی، چار مصرعی، جفتی اور خصی شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

علامہ اقبال کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟

  • ہمالہ
  • طلوع اسلام
  • دعا
  • خضرہ راہ
  • a
  • علامہ محمد اقبال نے اردو شاعری کا آغاز بانگِ درا سے کیا اور پہلی اردو نظم ہمالہ لکھی۔ہمالہ نظم 8 بند اور 24 اشعار پر مشتمل ہے۔
    اگر علامہ محمد اقبال کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو علامہ محمد اقبال نے اپنی زندگی کی پہلی نظم نالہ یتیم لکھی تھی جب آپ کی عمر 9 سال تھی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

مرثیے کا فروغ کس شہر میں ہوا؟

  • دہلی
  • دکن
  • احمد آباد
  • کراچی
  • b
  • اردو کا پہلا مرثیہ بھی دکنی شاعر مُلا وجہی نے لکھا۔
    مرثیہ کی ابتداء دکن شہر سے ہوئی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

روزنامہ جنگ کے بانی کون ہیں؟

  • میر جاوید الرحمن
  • میر خلیل الرحمن
  • میر شکیل الرحمن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • روزنامہ جنگ کے بانی میر خلیل الرحمن نے اس اخبار کو 1939 میں شروع کیا۔
    روزنامہ جنگ کے ایڈیٹر میر شکیل الرحمن ہیں۔
    روزنامہ جنگ کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہے۔

View More Details >>