Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

مرثیے کا فروغ کس شہر میں ہوا؟

  • دہلی
  • دکن
  • احمد آباد
  • کراچی
  • b
  • اردو کا پہلا مرثیہ بھی دکنی شاعر مُلا وجہی نے لکھا۔
    مرثیہ کی ابتداء دکن شہر سے ہوئی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

روزنامہ جنگ کے بانی کون ہیں؟

  • میر جاوید الرحمن
  • میر خلیل الرحمن
  • میر شکیل الرحمن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • روزنامہ جنگ کے بانی میر خلیل الرحمن نے اس اخبار کو 1939 میں شروع کیا۔
    روزنامہ جنگ کے ایڈیٹر میر شکیل الرحمن ہیں۔
    روزنامہ جنگ کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

فسانہ عجائب کا خالق کون ہے؟

  • رجب علی بیگ
  • میر امن دہلوی
  • سجاد حیدر یلدرم
  • نہال چلد لاہور
  • a
  • مرزا رجب علی بیگ سرور کی تصنیف " فسانہ عجائب" مختصر داستانوں کی مشہور کتاب ہے۔
    فسانہ عجائب کو 1990 میں شائع کیا گیا اور یہ اردو زبان میں لکھی جانے والی کتاب ہے جو 773 صفحات پر مشتمل ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

سپریم کورٹ کے وہ کون سے چیف جسٹس ہیں جنہیں معطل کیا گیا اور وہ دوبارہ بحال ہوئے؟

  • جسٹس عبدالحمید ڈوگر
  • جسٹس جاوید اقبال
  • مسٹر بھگوان داس
  • جسٹس افتخار احمد چوہدری
  • d
  • افتخار محمد چوہدری پاکستان کے 20ویں چیف جسٹس آف پاکستان تھے۔
    آپ کو 29 جون 2005 کو چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے پر تعینات کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

علامہ محمد اقبال کے والد کا کیا نام تھا؟

  • الہی بخش
  • مولوی نور محمد
  • شیخ نور دین
  • مولوی ناظم الدین
  • c
  • علامہ محمد اقبال کے والد کا نام نور الدین محمد تھا۔
    آپ پیشے کے اعتبار سے ایک درزی تھے ۔
    آپ کے آباؤ اجداد کا تعلق کشمیر سے تھا۔
    علامہ محمد اقبال کے والدہ کا نام امام بی بی تھا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

سال 1937 کے عام انتخابات میں کونسی جماعت کامیاب ہوئی؟

  • مسلم لیگ
  • ہندو مسلم اتحاد
  • کانگریس
  • ملت پارٹی
  • b
  • سال 1937 کے عام انتخابات میں انڈین نیشنل کانگریس، آل انڈیا مسلم لیگ اور یونینسٹ پارٹی نے حصہ لیا۔
    ان انتخابات میں انڈین نیشنل کانگریس نے 711، آل انڈیا مسلم لیگ نے 106 اور یونینسٹ پارٹی نے 101 نشستیں حاصل کیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاک بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر پہلی جنگ کب ہوئی؟

  • 1947
  • 1965
  • 1971
  • 1999
  • a
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان 1947 سے اب تک چار جنگیں لڑی جا چکی ہیں جن میں 1947،1965،1971،1999 کی جنگیں شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

اقبال کی تصنیف زبورِ عجم 1927 کس زبان میں شائع ہوئی؟

  • اُردو
  • اُردو + فارسی
  • فارسی
  • اردو + پنجابی
  • c
  • علامہ محمد اقبال نے اپنی تصنیف زبورِ عجم 1927 میں فارسی زبان میں شائع کی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان میں عام اور براہِ راست انتخابات 1993 میں کس مہینہ میں منعقد ہوئے؟

  • اکتوبر
  • نومبر
  • دسمبر
  • جنوری
  • a
  • پاکستان کے سال 1993 کے عام انتخابات 6 اکتوبر 1993 کو منعقد ہوئے۔
    ان انتخابات میں میاں محمد نواز شریف اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے درمیان کانٹے کا مقابلہ تھا۔
    ان انتحابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں 89 نشستیں حاصل کیں اور محترمہ بے نظیر بھٹو وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔

View More Details >>