- سورہ الاحزاب
- سورہ البقرہ
- سورہ العمران
- سورہ الکوثر
- a
-
زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر قرآن مجید کی سور ہ احزاب کی آیت نمبر 37 میں موجود ہے۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو نبی ﷺ نے منہ بولا بیٹا کہا۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ غلاموں میں سب سے پہلے ایمان لائے۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے غزوہ موتہ میں شہادت نوش فرمائی۔
All Categories
آپ ﷺ مکہ سے مدینہ کس سن عیسوی میں تشریف لائے؟
- 620 عیسوی
- 621 عیسوی
- 622 عیسوی
- 623 عیسوی
- c
-
بعثت کے 13ہویں سال نبی ﷺ نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی۔
ہجرت کے 6ویں سال صلح حدیبیہ ہوئی۔
ہجرے کے 8ویں سال مکہ فتح ہوا۔
اُن فرشتوں کے کیا نام ہیں جو قبر میں انسان سے سوالات کرتے ہیں؟
- منکر نکیر
- کراماً کاتبین
- ہاروت ماروت
- عزرائیل، اسرافیل
- a
-
کراماً کاتبین وہ فرشتے ہیں جو ہمارے دائیں اور بائیں جانب ہوتے ہیں اور انسان کی نیکیاں اور بدیاں لکھتے ہیں۔
عزرائیل فرشتہ موت کے وقت روح قبض کرتا ہے۔
اسرافیل فرشتہ قیامت کے روز صور پھونکنے پر مامور ہے۔
سب سے زیادہ صحیفے کس پیغمبر پر نازل ہوئے؟
- ادریس علیہ السلام
- شیت علیہ السلام
- یونس علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
شیت علیہ السلام پر 50 صحیفے نازل ہوئے۔
شیت علیہ السلام آدم علیہ السلام اور اماں ہوا کے تیسرے بیٹے تھے اور آدم علیہ السلام کے بعد نبی / پیغمبر تھے۔
شیت علیہ السلام ہابیل کے وفات کے بعد پیداہوئے۔
شیت علیہ السلام کا ذکر تورات میں موجود ہے۔
پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس کس اسلامی ملک میں ہوئی؟
- سعودی عرب
- مراکش
- پاکستان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس رباط، مراکش میں ستمبر 1969 میں منعقد ہوئی۔
آپ ﷺ اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا نکاح کس نے پڑھایا؟
- ورقہ بن نوفل
- ابو طالب
- حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نبی ﷺ کے نکاح میں آخری نبی ﷺ کے کچھ عزیز اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے عزیز رشتہ دار شامل تھے۔
نبی ﷺ کی شادی کے وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک 25 سال اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر 40 سال تھی۔
میرے ایک ہاتھ پر سورج اور دُوسرے ہاتھ پر چاند بھی رکھ دیں تو تب بھی میں اللہ کی توحید کے پرچار سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ یہ بات آپ ﷺ نے کس چچا سے کہی؟
- ابو لہب
- ابو طالب
- ضرار
- حارث
- b
سب سے پہلے مدینہ میں جمعہ کے نماز کس نے پڑھائی؟
- مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ
- اسعد بن زرارہ رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
نبی ﷺ نے مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ کو مدینہ میں مبلغ اسلام بنا کر بھیجا اور جمعہ کے قیام کا خط بھی مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ کے نام جاری فرمایا۔اس لئے جمعہ کے قیام کے نسبت مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ کی طرف بھی کی جاتی ہے۔
ایسی کونسی سورہ ہے جس کے شروع میں تسمیہ نہیں ہے؟
- سورہ توبہ
- سورہ انفال
- سورہ یونس
- سورہ اعراف
- a
-
سورہ توبہ قرآن مجید کی ایک مدنی سورہ ہے جو قرآن مجید کی 9ویں سورہ ہے اور 129 آیات پر مشتمل ہے۔
سورہ نمل قرآن مجید کی ایسی سورہ ہے جس میں دو بار بسم اللہ آتی ہے۔ایک بار شروع میں اور ایک بار درمیان میں۔
قرآن مجید کا نزول کس طرح شروع ہوا؟
- کشف
- الہام
- وجدان
- وحی
- d
-
وحی کی دو اقسام ہیں جن میں وحی متلو اور وحی غیر متلو شامل ہیں۔