Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

آنکھیں پھیر لینا، کا مطلب کیا ہے؟

  • ناراض ہونا
  • بے مروت ہو جانا
  • خوش ہونا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • آنکھیں پھیر لینا کا مطلب ہے یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کر جانا،بے مروت ہونا وغیرہ

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

غم غلط کرنا، کا مفہوم بیان کریں۔

  • مغموم ہو جانا
  • اداسی طاری ہونا
  • غم بھلانے کی کوشش کرنا
  • خوشی کا اظہار کرنا
  • c
  • غم غلط کرنا کا مطلب ہے رنج و الم مٹانا، رنجیدہ دل بہلانا، رنج و ملا ل سے دھیان ہٹانا، غم بھلانا وغیرہ۔

View More Details >>
Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

علامہ اقبال کا مجموعہ پیام مشرق کس سال شائع ہوا؟

  • 1920
  • 1921
  • 1922
  • 1923
  • d
  • علامہ محمد اقبال کا شعری مجموعہ پیام مشرق فارسی زبان میں لکھا گیا۔
    اس شعری مجموعہ کو جرمن شاعر کے جواب کے طور پر لکھا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

جنگ پلاسی کس سال لڑی گئی؟

  • 1657
  • 1757
  • 1857
  • 1957
  • b
  • جنگ پلاسی 23 جون 1757 کو لڑی گئی۔
    یہ جنگ بنگال کے نواب سراج الدولہ اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے درمیان لڑی گئی۔
    اس جنگ میں بنگال کیطرف سے تقریبا 50 ہزار سپاہی شامل ہوئی اور ایسٹ انڈیا کمپنی کیطرف سے 750 سپاہی شامل ہوئے۔
    جنگ پلاسی میں ایسٹ انڈیا کمپنی کا فتح ہوئی۔

View More Details >>
Constable (SPU) Pakistan Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

سر سکندر حیات خان ، وزیر اعلی پنجاب کب بنے؟

  • 1937
  • 1935
  • 1933
  • 1929
  • a
  • سر سکندر حیات کا تعلق یونینست پارٹی سے تھا۔
    آپ 5 جون 1882 کو ملتان پنجاب میں پیدا ہوئے اور 26 دسمبر 1942 کو لاہور پنجاب میں وفات پائی۔
    آپ 1933 سے 1935 تک گورنر پنجا ب کے عہدے پر فائز رہے۔
    آپ 1937 سے 1942 تک وزیر اعلی پنجاب کے عہدے پر فائز رہے۔

View More Details >>