Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

ایسی کونسی سورہ ہے جس کے شروع میں تسمیہ نہیں ہے؟

  • سورہ توبہ
  • سورہ انفال
  • سورہ یونس
  • سورہ اعراف
  • a
  • سورہ توبہ قرآن مجید کی ایک مدنی سورہ ہے جو قرآن مجید کی 9ویں سورہ ہے اور 129 آیات پر مشتمل ہے۔
    سورہ نمل قرآن مجید کی ایسی سورہ ہے جس میں دو بار بسم اللہ آتی ہے۔ایک بار شروع میں اور ایک بار درمیان میں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

امریکہ نے ایبٹ آباد میں جو آپریشن کیا ، اُسے ۔۔۔۔ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔

  • آپریشن رد الفساد
  • آپریشن نیپچون سپیئر
  • آپریشن ٹیرارزم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • امریکہ نے 2 مئی 2011 کو ایبٹ آباد میں نیپچون سپیئر کے نام سے ایک آپریشن کیا ، جس میں القاعدہ کے بانی اُسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا گیا۔
    اس آپریشن میں امریکہ کے دو ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

دُنیا کی کم عمر ترین شخصیت ۔۔۔۔۔ہے۔جسے نوبل انعام ملا۔

  • ملالہ یوسف زئی
  • جون گوڈنر
  • جون ہاپ فیلڈ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ملالہ یوسف زئی کو امن نوبل ایوارڈ 17 سال کی عمر میں 2014 میں دیا گیا۔
    دُنیا کا سب سے زیادہ ادھیڑ عمر شخص جسے نوبل پرائز ملا اُس کا نام جون گوڈنر ہے جسے کیمسٹری کے میدان میں اعلی خدمات سر انجام دینے پر 97 سال کی عمر میں 2019 میں نوبل پرائز سے نوازا گیا۔

View More Details >>