- Access
- Besides
- Beside
- Both
- b
-
ہمارے صاحب انگریزی کے علاوہ ریاضی پڑھاتے ہیں۔
All Categories
Active & Passive Voice:He is making a film
- A film is being made by him
- A film is made by him.
- A film had made by him
- A film has being made by him.
- a
-
وہ ایک فلم بنا رہا ہے۔
اس کی طرف سے ایک فلم بنائی جا رہی ہے۔
Be careful you’re going to set the house…….fire.
- on
- to
- at
- with
- a
He broke off a piece of the chocolate and gave it to her. The underline word is:
- Pronoun
- Preposition
- Phrase Verb
- Noun
- c
-
کسی بڑی چیز کے ساتھ سے کچھ الگ کرنا
My friend ………the Prime Minister yesterday.
- saw
- have seen
- see
- seen
- a
-
میرے دوست نے کل وزیر اعظم کو دیکھا۔
I met Haris who had just returned. The underlined word is:
- Pronoun
- Relative Pronoun
- Conjunction
- None of these
- b
قرآن مجید کی سب سے بڑی آیت کا کیا نام ہے ؟
- آیت کریمہ
- آیت الکرسی
- سورہ الرحمن
- آیت بین
- b
-
آیت بین قرآن مجید کی سب سے لمبی اور سورہ البقرہ کی آیت نمبر 282 ہے۔
قرآن مجید میں کل کتنے سپارے ہیں؟
- 7
- 14
- 114
- 30
- d
-
قرآن مجید میں کل سورہ کی تعداد 114 ہے۔
قرآن مجید میں کل آیات کی تعداد 6666 ہے۔
قرآن مجید میں کل رکوع کی تعداد 558 ہے۔
قرآن مجید میں کل منازل کی تعداد 7 ہے۔
قرآن مجید میں کل سجدوں کی تعداد 14 ہے۔
اسلام کی پہلی جنگ کس مقام پر لڑی گئی ؟
- احد کے مقام پر
- مکہ میں
- مدینہ میں
- کوئی نہیں
- d
-
پہلی جنگ ابوا کی مقام پر لڑی گئی۔
نماز جنازہ میں کتنی رکعتیں ہوتی ہیں؟
- ایک رکعت
- دو رکعت
- تین رکعت
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
-
نماز جنازہ ایک فرض کفایہ ہے۔