Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟

  • علامہ اقبال
  • حفیظ جالندھری
  • چوہدری رحمت علی
  • سر سید احمد خان
  • b
  • پاکستان کا قومی ترانہ 13 اگست 1954 کو ریڈیو پاکستان پر پہلی بار نشر کیا گیا۔
    حفیظ جالندھری نے13 اگست 1954 کو قومی ترانہ خود پڑھ کر سنایا۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

موجودہ وفاقی وزیر توانائی کون ہے؟

  • حماد اظہر
  • عمر ایوب
  • سردار اویس احمد خان لغاری
  • خرم دستگیر خان
  • c
  • اویس احمد خان لغاری 18 مارچ 2024 سے بطور وزیر توانائی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

ایچ ای سی کا ادارہ کس شعبہ سے متعلق ہے؟

  • ہائر ایجوکیشن کمیشن / تعلیم
  • ہائی ایجوکیشن کمیشن
  • ہائی ایلیمنٹری کمیشن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ایچ ای سی کو 2002 میں قائم کیا گیا۔
    اس ادارہ کا مقصد ملک میں موجود تمام یونیورسٹیز کو ایک قانون کے تحت چلانا ہے۔ تاکہ ملک میں تعلیم کا نظام بہتر بنا یا جا سکے۔

View More Details >>