- انڈا
- گوشت
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سبز سبزیا ں وٹامن اے کا بہترین ذریعہ ہیں۔
All Categories
آل انڈیا کانگرس کے بانی کا کیا نام ہے؟
- گاندھی
- قائد اعظم
- مسٹر اے او ہیوم
- ریڈ کلف
- c
-
آل انڈیا کانگرس کے بنیا مسٹر اے او ہیوم نے 1885 میں رکھی۔
اے او ہیوم، ایلن اوکٹیوین ہوم کا مخفف ہے۔
آئی ایم ایف کا ہیڈ کوارٹر کہا ں ہے؟
- نیو یارک
- سنگا پور
- ہیگ
- واشنگٹن
- d
-
IMF stands for International Monetary Fund.
آئی ایم ایف کو 27 دسمبر 1945 کو قائم کیا گیا۔
آئی ایم ایف 190 ممبر ممالک پر مشتمل آرگنائزیشن ہے۔
نیب کس کا مخفف ہے؟
- نیشنل آل اکاؤنٹ ایبیلٹی
- نو اکانؤنٹ ایبیلیٹی
- نیشنل اکاؤنٹ ایبیلٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
NAB stands for National Accountability Bureau
نیب کو 1999 میں قائم کیا گیا۔
آخری مغل بادشاہ کون تھا؟
- ہمایوں
- بہادر شاہ ظفر
- اورنگزیب
- باربر
- b
-
پہلے مغل بادشاہ کا نام ظہیر الدین بابر تھا۔
ریگستان کا جہاز کس جانور کو کہا جاتا ہے؟
- اونٹ
- شیر
- چیتا
- گھوڑا
- a
-
زرافہ ایسا جانور ہے جو چیخ نہیں سکتا۔
ہندوستان کا آخری وائسرائے کون تھا؟
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- لارڈ منٹو
- لارڈ کلف
- لارڈ لنتھگو
- a
-
ہندوستان کا پہلا وائسرائے چارلس جون کیننگ تھا
پانی پت کی دوسری جنگ کب ہوئی؟
- 1545
- 1548
- 1550
- 1556
- d
-
پانی پت کی پہلی جنگ 1526 میں لڑی گئی۔
پانی پت کی دوسری جنگ 1556 میں لڑی گئی۔
پانی پت کی تیسر ی جنگ1761 میں لڑی گئی۔
مندرجہ ذیل میں سے کون سے شہر میں ایٹمی بجلی گھر ہے؟
- لاہور
- پشاور
- کوئٹہ
- کراچی
- d
فاٹا میں سب سے بڑی ایجنسی کون سی ہے؟
- شمالی وزیرستان
- جنوبی وزیرستان
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
فاٹا میں سات ایجنسیز ہیں جنکہ 6 فرنٹیئر ریجن ہیں۔