- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ان
- a
-
خواتین میں سب سے پہلے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا نے اسلام قبول کیا۔
مرد حضرات میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا۔
All Categories
آپ ﷺ نے ہجرت کے وقت کس سورہ کی تلاوت فرمائی؟
- سورہ یسین
- سورہ رحمن
- سورہ کوثر
- سورہ اخلاص
- a
غزوہ کس زبان کا لفظ ہے؟
- اردو
- عربی
- فارسی
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
غزوہ اس جنگ کو کہا جاتا ہے جس میں نبی ﷺ نے خود شرکت کی۔
یوسف رضا گیلانی کا تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے؟
- پاکستان مسلم لیگ ن
- پاکستان پیپلز پارٹی
- پاکستان تحریک انصاف
- پاکستان مسلم لیگ ق
- B
-
یوسف رضا گیلانی پاکستان کے 18ویں وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔
ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والا کون ہے؟
- متقی
- نمازی
- جھوٹ بولنے والا
- کوئی نہیں
- a
توحید کا الٹ کیا ہے؟
- شرک
- نماز
- حج
- زکوۃ
- a
-
شرک کی دو اقسام ہیں۔
شرک بالذات
شرک باالصفات
ایمان کی مضبوطی کےلئے مندرجہ ذیل میں سے کس کی اطاعت ضروری ہے؟
- رسول ﷺ کی
- اللہ اور رسول ﷺ کی
- ولی اللہ کی اطاعت
- پیروں کی اطاعت
- B
افریقا کے کس ملک میں سب سے زیادہ تیل پیدا ہوتا ہے؟
- نائیجیریا
- انڈونیشیا
- بحرین
- سعودی عرب
- a
-
نائجیریا میں افریقا کے باقی ممالک کی نسبت سب سے زیادہ خام تیل پایا جاتا ہے۔
ایم ایس ورڈ میں سکرین پر موجود پہلی بار کو۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- Menu Bar
- Title Bar
- Tool Bar
- None of these
- b
-
یہ وہ بار ہوتی ہے جہاں ایم ایس ورڈ فائل کا نام درج ہوتا ہے۔
صدارتی انتخابات کی نگرانی کون کرتا ہے؟
- عمران خان
- پرویز الہی
- چیف الیکشن کمشنر
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ہیں۔