- سری لنکا
- انڈیا
- پاکستان
- آسٹریلیا
- b
-
کرکٹ ایشیا کپ کو سُپر 11 ایشیا کپ بھی کہا جاتا ہے۔یہ سولہواں ایشیا کپ تھا۔ایشیا کپ 2023 اگست 30 سے ستمبر 17 تک کھیلا گیا۔یہ ایشیا کپ پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا گیا۔ایشیا کپ 2023 میں 6 ٹیموں نے حصہ لیا۔ایشیا کپ 2023 میں انڈیا نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔انڈیا ایشیا کرکٹ کپ کو ساتویں بار جیتا ہے۔
All Categories
پاکستان کے قومی ترانے کے مصنف کون ہیں؟
- علامہ محمد اقبال
- الطاف حسین حالی
- حفیظ جالندھری
- سر سید احمد خان
- c
اردو کےمشہور شاعر علامہ محمد اقبال کو کیا کہا جاتا ہے؟
- شاعر مشرق
- شاعر مغرب
- رہبر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
علامہ محمد اقبال کو شاعر مشرق کے علاوہ مفکر پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔
مدینہ منورہ کا پُرانا نام کیا تھا؟
- سعودی عرب
- طائف
- قبلہ اول
- یثرب
- d
-
یثرب نام کا ذکر قرآن مجید کی سورہ احزاب میں بھی آیا ہے۔
یثرب کا مطلب ہے ملامت، فساد، خرابی وغیرہ۔
آخری نبی ﷺ نے مدینہ کو یثرب کہنے سے منع فرمایا۔
سب سے پہلی مکمل سورۃ کونسی نازل ہوئی؟
- سورۃ الفاتحہ
- سورۃ الکوثر
- سورہ العلق
- سورۃ البقرہ
- a
-
سورہ الفاتحہ قرآن مجید کی پہلی مکمل نازل ہونے والی سورہ ہے۔
یہ سورہ قرآن مجید کی پہلی سورہ ہے۔
یہ سورہ 7 آیات پر مشتمل ہے۔
یہ ایک مکی سورہ ہے۔
مردوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
مردوں میں سب سے پہلے ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ایمان لائے۔
عورتوں میں سے پہلے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا ایمان لائیں۔
بچوں میں سب سے پہلے علی رضی اللہ تعالی عنہ ایمان لائے۔
You must bear _____ his pranks.
- With
- In
- Some of
- All of these
- a
If _____ the match,I will go to “KPK (Peshawar) to meet the sports board chairperson.
- I will win
- I win
- I wins
- I shall win
- b
A good judge never jumps _____ the conclusion.
- In
- To
- On
- At
- b
The book is _____ the mug and pen.
- Between
- In
- Among
- Of
- a