Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب کیا تھا؟

  • صغری
  • کبری
  • صدیقہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب خدیجۃ الکبری تھا۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہا کا پورا نام خدیجہ بنت خویلد تھا۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہا کا تعلق عرب کے قبیلے قریش سے تھا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

آخری نبی محمد ﷺ کس عیسوی میں پیدا ہوئے؟

  • 571 عیسوی
  • 573 عیسوی
  • 575 عیسوی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آخری نبی محمد ﷺ بروز سوموار 22 اپریل 571 عیسوی کو مکہ میں پیدا ہوئے۔
    آپ ﷺ نے 12 ربیع الاول 11 ہجری میں وفات پائی۔
    عیسوی سال کے مطابق آپ ﷺ نے 8 جون 632 ہجری میں مدینہ میں وفات پائی۔

View More Details >>