- مسجد قباء
- مسجد بنو سالم
- مسجد نبوی
- مسجد عریش
- c
All Categories
اُس آخری غزوہ کا نام بتائیں جس میں نبی ﷺ نے شرکت فرمائی؟
- حنین
- موتہ
- تبوک
- بدر
- c
-
غزوہ تبوک سن 9 ہجری کو رجب اور شعبان کے مہینے میں لڑا گیا
پاکستان میں چھٹی مردم شماری کس سال ہوئی؟
- 2016
- 2017
- 2020
- 2023
- b
-
پاکستان بننے سے لیکر اب تک 7 بار پاکستان میں مردم شماری ہو چکی ہے۔
ان سات مردم شماری میں 1951،1961،1972،1981،1998،2017 اور 2023 کی مردم شماری شامل ہیں۔
نمازِ خسوف سے کیا مراد ہے؟
- جو سورج گرہن کے وقت پڑھی جائے
- جو چاند گرہن کے وقت پڑھی جائے
- جو آندھی طوفان کے وقت پڑھی جائے
- جو زلزلہ کے وقت پڑھی جائے
- b
-
نمازِ خسوف چاند گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔
نمازِ کسوف سورج گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔
نمازِ استسقاء بارش کیلئے پڑھی جاتی ہے۔
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کس خاندان سے تعلق رکھتے تھے؟
- بنو اسد
- بنو تمیم
- بنو محروم
- بنو عدی
- b
-
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل نام عبداللہ تھا۔
خلفاء راشدین کی تعداد چار ہے جن میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے پہلے خلیفہ تھے۔
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا دورِ خلافت 8 جون 632 عیسوی سے23 اگست 634 عیسوی تک تھا۔
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ وہ شخصیت ہیں جنہوں نے بلا ل حبشی رضی اللہ تعالی عنہ کو خرید کر آزاد کر دیا۔
پنجاب میں موجودہ کُل تھانوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 737
- 800
- 920
- 1020
- a
-
پنجاب میں کُل تھانوں کی تعداد 737 ہے۔
سندھ میں کُل تھانوں کی تعداد 1046 ہے۔
خیبر پختونخوا میں کُل تھانوں کی تعداد 511 ہے۔
بلوچستان میں کُل تھانوں کی تعداد 383 ہے۔
گلگت بلتستان میں کُل تھانوں کی تعداد 104 ہے۔
اسلام آباد میں کُل تھانوں کی تعداد 25 ہے۔
صوبہ بلوچستان میں کُل کتنے دریا ہیں؟
- 5
- 6
- 7
- 8
- c
-
پاکستان میں کُل 24 دریا بہتے ہیں۔
صوبہ بلوچستان میں کُل 7 دریا ہیں۔
صوبہ سندھ میں کُل 4 دریا ہیں۔
صوبہ پنجاب میں کُل 5 دریا ہیں۔
صوبہ خیبر پختونخوا میں کُل 8 دریا ہیں۔
کس سورہ پاک میں آپ ﷺ کو خاتم النبین کہا گیا ہے؟
- سورۃ محمد
- سورۃ الانبیا
- سورۃ ابراہیم
- سورۃ احزاب
- d
-
سورہ الاحزا ب قرآن مجید کی 33 ویں سورہ ہے جو 73 آیات پر مشتمل ہے۔
سورہ الاحزاب کی آیت نمبر 44 میں ختم نبوت کا ذکر ہے۔
خانہ کعبہ میں کلمہ کو بلند آواز میں پڑھنے والے پہلے صحابی کون تھے؟
- خبا بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عن
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- b
نوح علیہ السلام نے اپنے کس بیٹے کو بچانےکیلئے دُعا کی تو اللہ تعالی نے فرمایا کہ وہ تیری اولاد میں سے نہیں ہے۔
- کنعان
- حام
- سام
- بالث
- a
-
مندرجہ بالا الفاظ سورہ ھود آیت نمبر 46 کا مفہوم ہیں۔
قرآن مجید میں نوح علیہ السلام کے ایک بیٹے کا ذکر ملتا ہے لیکن یہ کہیں پر بھی قرآن میں موجود نہیں کہ اُس بیٹے کا نام کنعان تھا۔