Driver Pakistan Studies MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

کوہ سفید کیا ہے؟

  • میدانی علاقہ
  • سمندر کا نام
  • پہاڑی سلسل
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • کوہ سفید پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہاڑی سلسلہ ہے۔
    اس پہاڑی سلسلہ میں چونکہ سارا سال برف پڑتی ہے اس لئے اسے کوہ سفید کہا جاتا ہے۔
    اس پہاڑی سلسلہ کو مقامی زبان پشتو میں سپین غر / سفید پہاڑی کہا جاتا ہے۔
    کوہ سفید کی بلند ترین چوٹی ، سی کا رام ہے۔جس کی سطح سمندر سے کُل بلندی 15620 فٹ ہے۔

View More Details >>
Driver Pakistan Studies MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

پاکستانی پرچم پر چاند کا نشان کیا ظاہر کرتا ہے؟

  • ترقی
  • روشن خیال
  • اسلام اور پاکستان
  • اقلیت
  • a
  • پاکستانی پرچم کو امیر الدین کُدوائی نے دیزائن کیا۔
    پاکستانی جھنڈے میں سبز رنگ اسلام اور پاکستان کو ظاہر کرتا ہے۔سفید رنگ اقلیتوں کی نمائندگی کرتا ہے ۔چاند ترقی کا نشان ہے جبکہ ستارہ روشن خیالی کا نشان ہے۔

View More Details >>
Driver Pakistan Studies MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

کونسے مسلم رہنما نے گول میز کانفرنس میں شرکت نہیں کی؟

  • علامہ محمد اقبال
  • قائد اعظم محمد علی جناح
  • سرسید احمد خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پہلی اور تیسری گول میز کانفرنس میں انڈین نیشنل کانگریس نے شمولیت نہیں کی۔
    دوسری گول میز کانفرنس میں کانگریس اور جواہر لعل نہرو نے شمولیت کی۔
    تیسری گول میز کانفرنس میں قائد اعظم محمد علی جناح نے شمولیت نہیں کی۔
    تنیوں گول میز کانفرنسز میں جن شخصیات نے شمولیت کی اُن کے نام ڈاکٹر بی آر ایمبد کر اور تیز بہادر سپرو ہے۔

View More Details >>
Driver Pakistan Studies MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

اولیا کا شہر پاکستان کے کس شہر کو کہا جاتا ہے؟

  • لاہور
  • ملتان
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • b
  • سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
    کراچی کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
    لاہور کو کالجز اور باغوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
    پشاور کو پھولوں کا شہر کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Driver Pakistan Studies MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

پاکستان کو قومی جانور کونسا ہے؟

  • بکری
  • مارخور
  • شیر
  • بلی
  • a
  • پاکستان کا قومی پھول چمبیلی ہے۔
    پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
    پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
    پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
    پاکستان کی قومی مٹھائی گلاب جامن ہے۔
    پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔
    پاکستان کا قومی شاعر علامہ محمد اقبال ہے۔

View More Details >>
Driver Pakistan Studies MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

ہائی کورٹ کے جج کو کون تعینات کرتا ہے؟

  • صدر پاکستان
  • وزیر اعظم پاکستان
  • چیف جسٹس آف پاکستان
  • چیف آف آرمی سٹاف
  • c
  • ہائی کورٹ کے جج کی تعنیاتی کے وقت اُمیدوار کی عمر کم از کم 32 سال اور زیاد ہ سے زیادہ 45 سال تک ہونی چاہیئے۔
    چیف جسٹس آف پاکستان کو براہ راست صدر پاکستان منتخب کرتا ہے جبکہ اس کے علاوہ تمام ججز کو چیف جسٹس آف پاکستان ، صدر پاکستان کی منظوری سے تعینات کرتا ہے۔

View More Details >>
Driver Pakistan Studies MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مدت ملازمت کتنی ہوتی ہے؟

  • 60 سال
  • 62 سال
  • 65 سال
  • 68 سال
  • b
  • پاکستان میں گورنمنٹ اداروں سے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال ہے۔
    چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مدت ملازمت 62 سال اور چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت 65 سال ہوتی ہے۔

View More Details >>
Driver Pakistan Studies MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

پہلی گول میز کانفرنس کب منعقد ہوئی؟

  • 1930
  • 1931
  • 1932
  • 1933
  • A
  • گول میز کانفرنس برطانوی حکومت کا آئین منسوخ کرنے کیلئے کی جانے والی کانفرنسز تھیں جو ناکام ہوئیں۔
    تینوں گول میز کانفرنس لندن میں منعقد ہوئیں۔
    پہلی گول میز کانفرنس 1930، دوسری 1931 اور تیسری گول میز کانفرنس 1932 میں منعقد ہوئی۔

View More Details >>