Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

اردو کی پہلی ادبی نثر کسے کہا جاتا ہے؟

  • باغ و بہار
  • خطوط غالب
  • سب رس
  • کربل کتھا
  • C
  • سب رس ملا وجہی کی کتاب ہے ، جسے 1635 عیسوی میں تحریر کیا گیا۔
    اس کتا ب کو پہلی بار مولوی عبدالحق نے پہلی بار 1932 میں انجمن ترقی اردو کی جانب سے شائع کیا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs History MCQs Interview MCQs

کتاب القانون فی الطب کس نے لکھی؟

  • البیرونی
  • ابن الرشد
  • ابنِ سینا
  • جابر بن حیان
  • C
  • بُو علی سینا کا اصل نام الحسین بن علی بن سینا ابُو علی تھا۔ابنِ سینا کو بُو علی سینا بھی کہا جاتا ہے۔کتاب "القانون فی الطب" کو "ادویات کا قانون" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔یہ کتاب 1025 میں شائع کی گئی۔یہ کتاب بنیادی طور پر عربی زبان میں لکھی گئی۔اس وقت دُنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کتاب کے تراجم موجود ہیں۔یہ کتاب علم الطب اور علم الجراحی پر لکھی جانے والی بہترین کتاب گردانی جاتی ہے۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

مجلہ قومی زبان کس ادارے کی تحت شائع ہوا؟

  • مجلس ترقی ادب
  • انجمن ترقی اردو
  • مقتدرہ قومی زبان
  • سنگ میل پبلی کیشنرز
  • B
  • انجمن ترقی اردو کی بنیا 1886 میں دہلی ، انڈیا میں رکھی گئی۔
    اس انجمن کا مقصد اردو زبان کی ترقی تھا۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

ماہ لقاء چندہ بائی کی وجہ شہرت کیا ہے؟

  • شاعرہ
  • ماہر لسانیات
  • تذکرہ نگار
  • تنقید نگار
  • A
  • یہ اٹھارویں صدی کی ایک انڈین شاعر تھیں۔
    ان کا اصل نام چندہ بی بی تھا۔
    اردو شاعری کا پہلا دیوان بھی چندا بائی نے لکھاتھا۔

View More Details >>